خبرنامہ پنجاب

کرپشن کرنے والوں کا احتساب ضروری ہے:شہباز

  • لاہور:(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والوں کا بے لاگ احتساب ضروری ہے ، حکومت صرف عوامی خدمت کیلئے کوشاں ہے۔ وزیر اعظم کے سیاسی مشیر جام معشوق نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کی ۔ اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا […]

  • تجاوزات کیخلاف آپریشن؛صدیق الفاروق کا (ن) لیگی رکن اسمبلی پرقاتلانہ حملےکاالزام

    ننکانہ صاحب:(آن لائن) چیرمین متروکہ املاک بورڈ صدیق الفاروق نے الزام عائد کیا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے پر (ن) لیگی رکن اسمبلی ذوالقرنین ڈوگر نے انھیں قتل کرنے کی کوشش کی۔ صدیق الفاروق کا کہنا تھا کہ آج ہم نے ننکانہ صاحب میں محکمہ اوقاف کی 45 کنال زمین واگزار کرانے کے […]

  • قصور:موٹرسائیکلوں کےتصادم میں ساس بہوجاں بحق

    قصور:(اے پی پی )پھولنگرملتان روڈنتھے خالصتہ کے قریب دوموٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراجانے کے نتیجہ میں ساس اور بہو جاں بحق اور دوبچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہنچا دیاگیاہے۔تفصیلات کیمطابق ریاض احمداپنی بیوی نازیہ بی بی اور خوشدامن ارشاد بی بی کے علاوہ بچوں کولیکر گھرکی جانب جارہاتھاجب وہ وہ نتھے […]

  • سرکاری حج اسکیم میں ناکام افراد کو مشکلات کا سامنا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) وزارت مذہبی امور کی طرف سے ہارڈ شپ کا کوٹا مختص کرنے کے باوجود سرکاری اسکیم میں ناکام افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سرکاری اسکیم کے تحت گروپ کی شکل میں ناکام رہ جانے والے افراد کے بارے میں بھی ابھی تک کوئی پالیسی نہیں بن سکی ہے۔ ذرائع […]

  • فیصل آباد:نوجوان نےلڑکی کوقتل کرکےخودکشی کرلی

    فیصل آباد:(اے پی پی) تھانہ ملت ٹاون کے علاقے گرین ٹاون میں 20 سالہ عثمان نامی نوجوان 19 سالہ لڑکی حمیرا سے شادی کرنا چاہتا تھا اور دونوں ہی ہیلتھ ورکرز تھے تاہم کچھ عرصہ قبل لڑکی کا کسی اور لڑکے کیساتھ نکاح ہو گیا جس پر نوجوان نے آج گھر آ کر پہلے لڑکی […]

  • قانون نافذ کرنیوالوں اداروں نےعلی حیدرکو پوچھ گچھ کیلئے بلا لیا

    لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پوچھ گچھ کے لئے بلا لیا جبکہ گیلانی ہاؤس میں علی حیدر گیلانی کا میڈیکل چیک اپ بھی کروایا گیا جس کی رپورٹ آج ( ہفتہ ) آئے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تین سال […]