خبرنامہ پنجاب

پولیس،رینجرزاورانٹیلی جنس اداروں کا سرچ آپریشن ،30مشتبہ افراد گرفتار

  • اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں پولیس،رینجرز اورانٹیلی جنس اداروں نے مل کر سرچ آپریشن کرتے ہوئے30مشتبہ افرادکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمدکرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ شمس کالونی کے علاقوں خیابان فیض،گلزارمدینہ اور عبداللہ ٹاؤن میں کیا گیا،اس دوران300سے زائد گھروں کی تلاشی کی گئی اور30مشتبہ […]

  • ملک سے ایک ارب تیرہ کروڑ ڈالرسے زائد مالیت کی چینی برآمد

    اسلام آباد(آن لائن) سینٹ کو بتایا گیا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران ملک سے ایک ارب تیرہ کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی چینی برآمد کی گئی ہے تین سالوں کے دوران دو ارب ستائیس کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی کھاد درآمد کی گئی ہے اگلے تین مہینوں میں مختلف ممالک میں کمرشل […]

  • پیپلزپارٹی کےرہنماراجاریاض کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

    لاہور:(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض نے پارٹی قیادت سے اختلافات اور فیصلوں سے نالاں ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ راجا ریاض کی عمران […]

  • عوام کھوکھلےنعرے لگانے والوں سے بے وقوف نہیں بنتے:شہباز شریف

    لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے پشاور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار کو کامیاب کرانے پر پشاور کی عوام کا شکریہ ادا کیا ، کہتے ہیں عوام کھوکھلے نعروں سے بے وقوف نہیں بن سکتے ۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے ٹوئیٹ پر پشاور کی عوام کا شکریہ […]

  • گوجرانوالہ،لائیو سٹاک کی کارروائی11سو لٹردودھ پکڑا گیا

    گوجرانوالہ (آئی این پی) محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ سو لٹر مضر صحت دودھ پکڑلیا۔ چیکنگ کے دوران دودھ میں کیمیکلز پائے گئے ، ملزم گرفتار دودھ کو نہر میں بہا دیا گیا۔ عمر حیات نامی شخص منڈی بہاؤ الدین سے دودھ گوجرانوالہ فروخت کرنے کے لیے لا رہا تھا۔ […]

  • علی پورمیں پولیس مقابلہ اشتہاری سمیت تین ڈاکو ہلاک

    مظفر گڑھ(آئی این پی ) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں پولیس مقابلے میں میں اشتہاری سمیت تین ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کی بھاری نفری نے دریائے سندھ کے کنارے بلالی جاکھا کی کمین گاہ پر چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں جاکھا گینگ کے سرغنہ بلالی جاکھا اپنے […]