خبرنامہ پنجاب

ہوم سیکرٹری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس

  • لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے الزام میں ہوم سیکرٹری اعظم سلیمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو مختار احمد کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں یہ الزام لگایا گیا کہ عدالت نے ہوم سیکرٹری کو گریڈ […]

  • سعودی عرب سے بے دخل 43 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

    اسلام آباد:(آئی این پی) سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے 43 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے ۔ بینظیر ایئرپورٹ سے بیرون ممالک جانے والے چار مسافر طیاروں سے آف کر دیئے گئے ۔ سعودی عرب میں پاسپورٹ گم ہونے پر تینتالیس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جنہیں غیرملکی ایئر لائن کی پرواز […]

  • ایان علی کیس:مقتول انسپکٹرکی اہلیہ نےعدالت میں درخواست دائرکردی

    راولپنڈی :(اے پی پی) کرنسی اسمگلنگ کیس میں مقتول انسپکٹرچودھری اعجاز کی اہلیہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی.کرنسی اسمگلنگ کیس میں مقتول انسپکٹرچودھری اعجاز کی اہلیہ کا بیان ریکارڈ کرانے کا فیصلہ، مقتول انسپکٹر کی بیوی صائمہ اعجاز نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد نوید ڈار کی عدالت میں درخواست جمع […]

  • طاہرالقادری کا جہا نگیر خان ترین سے رابطہ

    لاہور(آئی این پی) عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کا تحر یک انصاف کے جہا نگیر خان ترین سے رابطہ ‘17جون کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیدی۔ بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز دونوں قائدین کے در میان ہونیوالے رابطے کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر […]

  • گوجرانوالہ میں باپ نےفائرنگ کرکے بیٹے کوشدید ذخمی کردیا

    گوجرانوالہ:(آئی این پی)گھریلو تنازعہ پر باپ نے فائرنگ کر کے اٹھارہ سالہ بیٹے کو شدید ذخمی کر دیا،زخمی بیٹے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گوجرانوالہ کےتھانہ دھلے کے علاقہ افضل پورہ میں گھریلو تنازعہ پر باپ اکرم نے فائرنگ کر کے اپنے جواں سال بیٹے ہارون کو شدید ذخمی کردیا جیسے ریسکیو1122نے فوری طبی […]

  • رواں سال ریلوے کو ساڑھے 4 ارب کا نقصان ہو گا، سعدرفیق

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے لائن ڈبل کرنے کی فزیبلٹی رپورٹ تیارکرلی ہے جب کہ رواں سال ریلوے کو ساڑھے 4 ارب کا نقصان ہوگا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا فتح محمد حسنی کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وفاقی وزیرریلوے خواجہ […]