خبرنامہ پنجاب

ملتان، شہریوں نے بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

  • ملتان (آئی این پی )ملتان کے علاقے سیوڑہ چوک کے قریب بچے کے اغوا کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی۔ ملزم کو پکڑ کر ٹھکائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ سیوڑہ چوک کے قریب سے مشتاق نامی نوجوان چار سالہ بچے کو اغواء کر کے لے جا رہا تھا کہ بچے نے […]

  • لاہور:مسافربس اورٹرالی کےدرمیان تصادم،7 افراد زخمی

    لاہور:(آئی این پی ) رات گئے کینال ویو سوسائٹی کے قریب نجی کمپنی کی سرگودھا سے لاہور آنے والی بس تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ جس کے باعث بس کے اگلے حصے کو شدید نقصان پہنچا اور بس ہوسٹس سمت 7 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے عملہ نے زخمی مسافروں […]

  • لاہور: بجلی کی طویل بندش، شہری سراپا احتجاج بن گئے

    لاہور:(آئی این پی ) بجلی کی بندش پر قلعہ محمدی اور راوی روڈ کے رہائشیوں نے آزادی چوک پر واپڈا کے خلاف نعرے بازی کی اور ٹریفک کو بند کر دیا۔ احتجاج کرنے والے شہریوں کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے میں گذشتہ 18 گھنٹوں سے بجلی کی نظام معطل ہے جبکہ واپڈا کے […]

  • ملتان: حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 11 افراد گرفتار

    ملتان:(آئی این پی ) پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں رات گئے حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن میں 200 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی۔ حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس […]

  • فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر تین خواتین کو قتل کر دیا گیا

    فیصل آباد:(اے پی پی) فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر تین خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے ۔ تھانہ بلوچنی کے نواحی علاقے 92 چک میں پیش آیا افسوسناک واقعہ جس میں تین خواتین کو گھریلو جھگڑے پر […]

  • کیپٹن صفدرنے کاغذات نامزدگی سےمتعلق حقائق چھپائے ہیں:تحریک انصاف

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء صلاح الدین نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر نے کاغذات نامزدگی میں مالی اثاثوں سے متعلق حقائق چھپائے ہیں، کیپٹن صفدر نے اپنے اور اپنی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات جان بوجھ کر چھپائیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو تحریک انصاف کے رہنماء صلاح الدین […]