خبرنامہ پنجاب

ایک ہی دن میں5 خواتین کا قتل حکمرانوں کے منہ پرطمانچہ ہے:سرور

  • لاہور(آئی این پی) سابق صوبائی گور نر چوہدری محمدسرور نے پنجاب کو خواتین کیلئے غیر محفوظ ترین صوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں5 خواتین کا قتل حکمرانوں کی گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے ‘چیف جسٹس آف پاکستان مذکورہ واقعات کا ازخود نوٹس لیں اور ملزموں کو نشانہ عبر ت […]

  • گھر پہنچنے پراپنےجذبات کولفظوں میں بیان نہیں کرسکتا‘علی حیدر

    لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ گھر پہنچنے پر اپنے جذبات کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا‘ میری ماں کی دعاؤں نے دہشت گردوں کو شکست دی‘ دعائیں کرنے پر پورے پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ بدھ کو گھر واپس پہنچنے پر علی […]

  • علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد لاہور پہنچ گئے

    لاہور: (اے پی پی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ ایئرپورٹ پر علی حیدر گیلانی نے والدہ کو دیکھتے ہی گلے لگا لیا ، ان کے بیٹے اپنے والد کا استقبال کرنے کیلئے پہنچے تو علی حیدر گیلانی نے […]

  • اسلام آباد:قانون نافذ کرنے والےاداروں کا سرچ آپریشن،34 مشتبہ افراد زیرحراست

    اسلام آباد(آن لائن) پولیس ،رینجرز اور حساس اداروں نے ایکسپریس ہائی وے کے ملحقہ علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 34مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا،گرفتار مشتبہ افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد جس میں مختلف نوعیت کی چالیس گنز اور پستول شامل ہیں،سرچ آپریشن کھنّہ ، پنڈوڑیاں ، غوری ٹاؤن میں […]

  • مضر صحت کھانا کھانے سے 6 افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل

    خانیوال (آئی این پی ) خانیوال میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی حالت غیر ہوگئی ،متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے ’ آٹھ کسی‘ میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی طبیعت خراب […]

  • فیصل آباد میں غیرت کے نام پر 3 خواتین قتل

    فیصل آباد:(آئی این پی ) کھرڑیانوالہ میں 2 بھائیوں نے غیرت کے نام پر اپنی بیویوں اور بیٹی کو قتل کردیا۔ فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ کی چک 92 میں 2 سگے بھائیوں نے غیرت کے نام پر اپنی بیویوں اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ڈی ایس پی مظہر احمد کا […]