خبرنامہ پنجاب

راولپنڈی اسلام آباد میں آج رات مزید بارشوں کی پیش گوئی

  • راولپنڈی:(آئی این پی ) راولپنڈی اسلام آباد میں آج رات مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ آج خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے ۔ گزشتہ روز کی بارش کے باعث راولپنڈی اسلام […]

  • افتخارچودھری کو بلٹ پروف گاڑی کیس پر فیصلہ آج ہوگا

    اسلام آباد:(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کو بلٹ پروف گاڑی دینے سے متعلق کیس میں وفاق کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ آج سنائے گی ۔ جسٹس نور الحق قریشی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 7 مارچ 2016 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ وفاق کی […]

  • ملتان: سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

    ملتان:(آئی این پی ) مجرم غضنفر عباس نے 22 سال قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کر کے تین قریبی رشتے داروں کو موت کی گھاٹ اتار دیا تھا۔ جس پر سیشن کورٹ نے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنایا جبکہ اعلیٰ عدالتوں نے فیصلے کو بر قرار رکھا۔ مجرم نے صدر پاکستان […]

  • لاہورمیں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

    لاہور:(آئی این پی ) رات گئے ہونے والی بارش کے باعث لاہور اور قریبی علاقوں میں کئی روز سے جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلادھار بارش ہوئی۔ جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے باعث مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا جبکہ پروازوں کا شیڈول […]

  • پنجاب اسمبلی: اپوزیشن جماعتوں کا بروقت باردانہ نہ ملنے پراحتجاج

    لاہور(آئی این پی) پنجاب میں ڈپٹی سپیکر سردار شیر علی گورچانی کا سیکرٹری صحت کی عدم موجودگی پرسخت اظہار برہمی ‘سیکرٹری صحت کے نہ آنے پر آئندہ سپیکر کی نشست پر نہ بیٹھنے کی دھمکی بھی دیدی ‘اپوزیشن جماعتوں نے بھی ڈپٹی سپیکر کی مکمل حمایت کر تے ہوئے سیکرٹریز کی عدم حاضری پر انکے […]

  • قرضے معاف کرانے والے قوم کے مجرم ہیں، شہبازشریف

    لاہور:(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ وقت پاکستان کو بنانے کا ہے اور قرضے معاف کرانے والے قوم کے مجرم ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت کسی بھی طورپرمنفی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، مختلف بنیادوں پرقرضے معاف کرانے […]