خبرنامہ پنجاب

فیصل آباد:عمران نے جلسے کےانتظامات کیلئے پارٹی رہنماؤں کو طلب کرلیا

  • فیصل آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے 20مئی جلسے کے انتظامات کا جا ئزہ لینے کے لیے فیصل آباد سے رہنما ؤ ں اور خواتین عہدیداروں کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے چیئر مین نے 20مئی میں فیصل آباد میں ہو […]

  • وزیراعلی نےیوسی چیئرمین کے قتل پرڈی پی اوسے رپورٹ طلب کرلی

    لاہور:(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب نے مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے یوسی چیئرمین کے قتل کو نوٹس لے لیا ہے اور واقعے سے متعلق ڈی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ۔ مظفر گڑھ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مسلم لیگ ن کے یوسی چیئرمین میاں فیاض حسین کو قتل کردیا […]

  • قصور،پولیس کانسٹیبل قتل،3 ساتھی ملازمین گرفتار

    قصور(آئی این پی )پولیس لائنز قصور میں کانسٹیبل کومبینہ طور پرگولی مارنے کے بعد خودکشی کا رنگ دینے والے اس کے 3 ساتھی ملازمین گرفتار کر لئے گئے،پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔پولیس لائنز قصور میں کانسٹیبل اکبر معراج بلوچ سر میں گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا،ساتھی ملازمین نے واقعے کو […]

  • ملک منفی سیاست کا متحمل ہیں ہوسکتا:وزیراعلیٰ

    لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر قرضے معاف کرانے والے قوم کے مجرم ہیں جبکہ غریب قوم کی محنت کی کمائی لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال […]

  • راولپنڈی اورساہیوال میں قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا

    راولپنڈی: (آئی این پی ) سینٹرل اور اڈیالہ جیل میں قتل کے 3 مجرمان کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قتل کے2مجرمان ظفراقبال اورمرزا سرفراز کو پھانسی دے دی گئی۔ ظفراقبال نے دیرینہ دشمنی پر1994 میں11 افراد کوقتل کیاتھا جب کہ مرزاسرفرازنے1993 میں تھانہ گوجر خان کے […]

  • ڈی جی نرسنگ سےتوہین عدالت کی درخواست پرجواب طلب

    لاہور: (آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی نرسنگ سے توہین عدالت کی درخواست پر 15روز میں جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار طالبہ سدرہ بی بی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ نرسنگ کا ڈپلومہ مکمل ہونے کے […]