خبرنامہ پنجاب

چوہدری سرورنے بلدیاتی نظام کا آخری مرحلہ فوری مکمل کرنےکا مطالبہ کردیا

  • لاہور(آن لائن) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کا آخری مر حلہ فوری مکمل کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ پنجاب میں ون مین شو کی بجائے بلدیاتی نمائندوں کو اختیار ات اور فنڈز دیں ‘ حکمران ’’غر یب دشمن بجٹ ‘‘سے با زرہے ‘عوام […]

  • دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

    لاہور(آن لائن) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد61200کیوسک اور اخراج :85000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 54300کیوسک اور اخراج 54300کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد54100کیوسک اور اخراج30000کیوسک، […]

  • اسلام آباد ،شہری کی شکایت پر پولیس کانسٹیبل گرفتار

    اسلام آباد (آن لائن) شہری کی شکایت پر آئی جی پولیس اسلام آباد نے پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کروا دیا ۔ کانسٹیبل سلطان محمود پر شہری عثمان محمود سے 20 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے شہری سے رشوت […]

  • اسلام آباد، سرچ آپریشن میں 7 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ اور گولیاں برآمد

    اسلام آباد (آئی این پی) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ گولڑہ اور رمنا کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 7 مشتبہ افرادکو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلیں۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں […]

  • ڈاکٹرکا بیٹوں کے ہمراہ غریب نوجوان پر تشدد،ہاتھ توڑ دیا

    ٹوبہ ٹیک سنگھ (آن لائن)عطائی ڈاکٹرنے بیٹے اور تین نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کرغریب نوجوان پر حملہ کرکے اسکا ہاتھ توڑ دیا ،اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ،نواحی چک نمبر 295گ ب بیریانوالہ کے رہائشی نوجوان محمد طیب شہزاد نے بتایا کہ وہ ایک کرایہ کی کار میں رجانہ چوک گیا […]

  • سپریم کورٹ کا پی پی 240 میں دوبارہ الیکشن کرانیکا حکم

    اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 240 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے ۔ حلقے سے شمعونہ بادشاہ قیصرانی نے کامیابی حاصل کی تھی جنہیں اثاثے ظاہر نہ کرنے کی وجہ سے الیکشن ٹریبونل نے نااہل قرار دے دیا تھا ۔ شمعونہ بادشاہ […]