خبرنامہ پنجاب

حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات تسلیم کر لئے

  • لاہور (اے پی پی ) حکومت پنجاب نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں جس پر ڈاکٹروں نے 11 مئی کو نکالی جانے والی احتجاجی ریلی منسوخ کر دی ہے ۔ حکومت اور ڈاکٹر تنظیم کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد گریڈ 17 اور 18 کے ڈاکٹروں کی […]

  • پاسکو میں اعلیٰ پیمانے پر غیر قانونی بھرتیوں کا انکشافات

    لاہور:(آئی این پی ) وزیر اعظم کی ہدایت پر ہونے والی تحقیقات میں الیکشن 2013سے قبل نگراں دور کے دوران وفاقی وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کے ماتحت ادارے ’’پاسکو‘‘میں اہم عہدوں پر غیر قانونی بھرتیوں کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پاسکو کی ’’سی بی اے‘‘ یونین کی جانب سے وزیر اعظم نوازشریف […]

  • لاہورپولیس کا ملزمان کو چارپائی کے ساتھ باندھ کرتشدد

    لاہور (آئی این پی )لاہور کے تھانہ شالیمار میں زیرحراست افراد کو اہلکاروں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ خبرمنظرعام پرآنے کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن نے تشدد میں ملوث 4 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ تھانہ شالیمار پولیس نے 2 افراد کو نوسربازی کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ دوران […]

  • علی حیدر گیلانی کے تین سال، بازیاب نہ کراسکے

    ملتان:(آئی این پی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا ہوئے تین سال ہو گئے تاہم سالوں گزر جانے کے بعد علی حیدر گیلانی کی نہ تو بازیابی ہوئی اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی سراغ لگایا جا سکا ۔ ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا […]

  • شوہرکی دوسری شادی کی دھمکی،خاتون نے خودسوزی کرلی

    مظفر گڑھ:(آئی این پی) تحصیل جتوئی میں شاہین بی بی کو اس کے خاوند نے جھگڑے کے بعد دوسری شادی کی دھمکی دی۔ خاتون نے پولیس سے رابطہ کیا تاہم اس نے کوئی کارروائی نہ کی۔ خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی، جس سے خاتون بری طرح جھلس […]

  • گوجرانوالہ: قبرستان سے 3 سالہ بچی کی لاش بر آمد

    گوجرانوالہ:(آئی این پی) افسوس ناک واقعہ شاہین آباد کے علاقہ میں پیش آیا۔ جہاں نامعلوم شخص محنت کش محمد الطاف کی تین سال کی بچی کو گھر کے قریب سے اغواء کر کے لے گیا اور مبینہ طور پر بچی کو بدترین تشدد اور سلگتے سگریٹ سے بچی کا جسم داغتے ہوئے گلا دبا کر […]