خبرنامہ پنجاب

اپوزیشن ٹی او آرز کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے: مولانا

  • اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کو اپوزیشن کے ٹی او آرز پر تحفظات ہیں‘ ٹی او آرز آئین اور قانون سے متصادم ہیں ‘اپوزیشن ٹی او آرز کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے‘ اپوزیشن کو سنجیدہ دائرے میں رہ کر اپنی […]

  • بہاولپور:رشتے کے تنازع پرچچاکی فائرنگ سے بھتیجی جاں بحق

    بہاولپور(آئی این پی ) بہاولپورمیں رشتے کے تنازع پر چچا اور چچا زاد بھائیوں نے فائرنگ کرکے ایک بھتیجی کو قتل اور دوسری کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق چک 42 ڈی بی میں پیش آئے واقعہ میں چچا اور چچا زاد بھائیوں نے مل کر رشتے کے تنازع پر دو بھتیجیوں پر فائرنگ کردی۔فائرنگ […]

  • لاہورسپلائی کیا جانے والا 30من خراب گوشت پکڑا گیا

    لاہور (آئی این پی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 30 من مضر صحت گوشت رائے ونڈ سے لاہور سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی،2 افراد کو پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر رائیونڈ روڈ پر ایک کار اور پک اپ کو روک کر تلاشی لی تو اس میں […]

  • تحریک انصاف کے جلسہ میں خواتین سے بدتمیزی کا معمہ حل

    اسلام آباد:(آئی این پی) تحریک انصاف کے جلسہ میں خواتین سے بدسلوکی کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال کردی گئی ہے جس میں خاتون ایس پی پر ذمہ داری عائد کی گئی ہے۔ وزیر اعظم کو ارسال کی گئی رپورٹ وفاقی ادارے کی جانب سے تیار کی گئی ہے جس کے مطابق خاتون ایس […]

  • اورنج لائن ٹرین سےدلبرداشتہ شہری نے خود کوگولی مارلی

    لاہور(آئی این پی) اورنج لائن میٹروٹرین کے روٹ میں پراپرٹی آنے سے دلبرداشتہ شہری نے خود کو گولی مارلی‘تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقہ نواب ٹا ؤن کے رہائشی عبدالقدیر کی دکان میٹرو اورنج لائن ٹرین کے روٹ میں آ گئی تھی جس پر وہ انتہائی افسردہ تھا‘پراپرٹی […]

  • پاک سرزمین پارٹی ملتان پہنچ گئی

    ملتان(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما پارٹی کی تنظیم سازی کے سلسلے میں ملتان پہنچ گئے۔پاک سرزمین پارٹی کے سینئررہنما رضاہارون،افتخاررندھاوا،شیخ کرامت علی،محمدیسٰین ودیگر نے ملتان آمد پر دربار حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی ؒ اور حضرت شاہ رکن عالم ؒ کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک سرزمین […]