خبرنامہ پنجاب

خواتین بد سلوکی معاملہ

  • لاہور:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کا معاملہ ، پولیس 5 روز گزرنے کے بعد بھی ملزمان کی شناخت نہ کر سکی ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کی حاصل کردہ ویڈیو سے ملزمان کی تصاویر نکالی ہیں […]

  • زیادتی کیس:ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے بھجوادیئے

    لاہور:(اے پی پی) ڈی ایس پی زیادتی کیس میں عمران بابر جمیل اور متاثرہ لڑکی ثنا کے نمونے ڈی این اے کے لیے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ۔ کاہنہ کی رہائشی 17 سالہ ثنا کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے اسے زیادتی […]

  • جامعات کی عالمی رینکنگ، پاکستان کی کوئی یونیورسٹی شامل نہیں

    لاہور(آئی این پی)عالمی ساکھ کے لحاظ سے دنیا کی 100 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کر دی گئی ، امریکا کی یونیورسٹیاں ٹاپ تھری پر ہیں ، برطانوی کیمبرج اور اوکسفورڈ یونیورسٹی کی دو درجے تنزلی ، فہرست میں پاکستان اور بھارت کی کوئی یونیورسٹی شامل نہیں ۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی ساکھ کے […]

  • پسند کی شادی کرنیوالا وکلا سے الجھ پڑا، عدالت میں ٹھکائی

    لاہور (آئی این پی) مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنے والا نوجوان بیوی کی بازیابی کی درخواست خارج ہونے پر وکلا سے جھگڑ پڑا ، گالیاں نکالنے پر وکلا نے پٹائی کر دی۔ ملزم کو ساتھی سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مشتاق تارڑ نے پسند کی شادی کے کیس […]

  • لاہورکے جنرل ہسپتال سے نومولود بچہ اغوا

    لاہور(آئی این پی ) لاہور کی ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں دو جڑواں بچوں کو جنم دیا مگر اسے ایک بچہ دیا گیا دوسرا غائب کر دیا گیا۔ والٹن روڈ کی رہائشی خاتون کرن بی بی کا کہنا ہے کہ اس نے متعدد بار […]

  • نیب نے سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو گرفتارکیوں کیا

    لاہور:(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کرلیا جب کہ انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو لاہورہائی کورٹ کی ہدایت پر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا […]