خبرنامہ پنجاب

پنجاب کارڈیالوجی میں مہنگی ادویات کی فروخت

  • لاہور:(آئی این پی ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ادویات کی مہنگے داموں فروخت کی شفاف تحقیقات نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری ہیلتھ کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے فریحہ مجید کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست […]

  • پولیس اہلکارتشدد کیس کے ذریعے سیاست کی جا رہی ہے :بخاری

    اسلام آباد:(آئی این پی ) سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار تشدد کیس کے ذریعے سیاست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، مقدمے کی دفعات قابل ضمانت ہیں لیکن ڈسٹرکٹ بار کے مشورے بغیر ضمانت نہیں کراؤں گا ۔ پولیس اہلکار پر تشدد کے مقدمے میں ملزم […]

  • لیہ ہلاکتیں، دکاندار کے بھائی نے اعتراف کرلیا

    لیہ:(آئی این پی ) چک نمبر 105 میں بچے کی پیدائش پر بانٹی گئی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالے 31 افراد کی موت کا معمہ حل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مٹھائی فروش طارق کے چھوٹے بھائی خالد نے دوران حراست مٹھائی میں دانستہ دور پر زہر ملائے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ مجسٹریٹ کے […]

  • ملتان:وی آئی پی موومنٹ کے باعث پولیس نےمریض کواسپتال جانے سےروک لیا

    ملتان:(آئی این پی) صدرمملکت ممنون حسین کے سرکٹ ہاؤس آمد پر وی آئی پی موومنٹ کے باعث ٹریفک پولیس نے مریض کو اسپتال جانے سے روک دیا جس کے باعث وہ سڑک کنارے درد سے بلبلاتا رہا۔ ملتان میں صدرمملکت ممنون حسین کی سرکٹ ہاؤس آمد پروی وی آئی پی موومنٹ کے انتظامات کیے گئے […]

  • عمران واحد رنڈوے ہیں جنہیں طلاق دینے پر75 کروڑملے:رانا ثناء اللہ

    لاہور:(آئی این پی) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ مخالفین پر گرجے اور پھر خوب برسے۔ کپتان کی طرف پھر پھینکے تنقید کے تیر۔ کہتے ہیں آخر یہ ترانہ کیا ہے۔ اج میرا عمران خان دے جلسے وچ نچنے نوں جی کردا جس کو ناچنا ہے کلبوں میں جا کر ناچے ۔ کچھ عمران […]

  • بھیرہ سے18ہزار لیٹر زہریلا دودھ اسلام آباد منتقل کرنے کی کوشش ناکام

    اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد انتظامیہ کے مجسٹریٹ عبدالہادی نے پولیس کے ہمراہ ٹول پلازے پر بڑی کاروائی کرکے بھیرہ سے اٹھارہ ہزار لیٹر زہریلا دودھ اسلام آباد منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،دودھ کو فوڈ انسپکٹر نے موقع پر ہی آلات سے چیک تو یوریا کھاد پائی گئی ،ٹول پلازہ […]