خبرنامہ پنجاب

پاناما: خورشید شاہ سے شیخ رشید کی ملاقات

  • اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کر کے پانامہ لیکس اور وزیراعظم کو بھجوائے گئے خط پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کو قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]

  • لاہورجلسہ:خواتین سے بدتمیزی کرنیوالے ملزموں کے چہرے بے نقاب

    لاہور(آئی این پی ) پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین سے بدسلوکی معمول بن گئی ہے ، فوٹیج میں چہرے واضح ہونے کے باوجود ابھی تک ملزم قانون کی گرفت سے آزاد ہیں ، اگر ان میں سے کوئی شخص آپ کے اردگرد ہے اس کی معلومات دنیا نیوز کو 03444440129، اور،03444440928 نمبر پر […]

  • لاہور:ڈی ایس پی نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

    لاہور:(آئی این پی ) کاہنہ کے علاقے میں ڈی ایس پی نے 15 سالہ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے عیاش افسر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ زیادتی کا واقعہ کاہنہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں عیاش […]

  • معاشی طور پرمستحکم اورمحفوظ پاکستان کا وعدہ پورا کریں گے، شہبازشریف

    لاہور (آئی این پی )وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ دو ہزار تیرہ کے مقابلے میں آج کا پاکستان معاشی لحاظ سے مستحکم ہے، جبکہ پرامن، معاشی طور پر مستحکم اور محفوظ پاکستان کا وعدہ پورا کریں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ شہبازشریف سے مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی […]

  • پنجاب رینجرزکی گھونڈی بارڈرکے قریب کارروائی؛ 2 اسمگلر ہلاک

    لاہور:(آئی این پی ) پنجاب رینجرز نے گھونڈی بارڈر کے قریب کارروائی کی جس کے دوران دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسمگلر مارے گئے۔ بھارت سے متصل گھونڈی بارڈر کے قریب پنجاب رینجرز کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ رینجرز پارٹی نے پاک بھارت بارڈر کے قریب مشکوک حرکت کے باعث 2 […]

  • موسم گرما کی تعطیلات، اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے پر جواب طلب

    لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کو کنوینس الاؤنس نہ دینے کے پر سیکرٹری سکولز سے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ٹیچر ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت […]