خبرنامہ پنجاب

توہین عدالت کی درخواست پر صدیق الفاروق سے جواب طلب

  • لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چئیرمین صدیق الفاروق سے جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے غلام رسول کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار غلام رسول کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود مالکان حقوق دینے کے معاملے […]

  • غربت مکاؤ فنڈ؛ چیف ایگزیکٹو نے دوست کو 70 ہزار یومیہ پر کنسلٹنٹ رکھ لیا

    لاہور:(آئی این پی) وفاقی حکومت کے ادارے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے تحت بلا سود قرض اسکیم کے چیئرمین کی طرف سے اپنی این جی او کو سب سے زیادہ فنڈز جاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے غریب افراد کی حالت زار بدلنے کے بجائے اپنے […]

  • شیخو پورہ: شرقپور روڈ پر سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    شیخوپورہ:(آئی این پی) شرقپور روڈ پر کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رات گئے کارروائی کی۔ محکمہ انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیر کر سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی […]

  • فیصل آباد: گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

    فیصل آباد:(آئی این پی) بٹالہ کالونی کے بیس سالہ خرم شہزاد کو راجہ چوک میں پولیس نے ناکے پر گاڑی نہ روکنے پر گولی مار کر قتل کر دیا اور بعد میں واقعے کو پولیس مقابلے کا رنگ دیدیا۔ خرم شہزاد کے اہلخانہ کے مطابق پولیس نے لاش ملت روڈ پر پھینک دی۔ جوان بیٹے […]

  • تحریک انصاف نے فیصل آباد کے جلسے کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) 8 مئی کو فیصل آباد میں تحریک انصاف نے جلسے کا اعلان کیا تھا اور چیئرمین عمران خان نے لاہور جلسے میں خواتین سے بدتمیزی اور پی ٹی آئی میں دھڑے بندی کے بعد جلسہ ملتوی کیا تھا ۔ جلسے کیلئے تحریک انصاف کے ایم پی اے شیخ خرم کو جلسے […]

  • سکیورٹی اداروں کی راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی، دہشتگردوں سمیت 42 افراد گرفتار

    اسلام آباد:(آئی این پی) سیکیورٹی اداروں کا راولپنڈی ، اسلام آباد میں سرچ آپریشن۔ تین انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار۔ اہم تنصیبات کے نقشے اور دستاویزات برآمد۔ راولپنڈی میں فائیو اسٹار ہوٹل دیگر مقامات کو نشانہ بنانے کا انکشاف۔ سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن فوجی کالونی ، شکریال ، پیر ودھائی کے علاقے […]