خبرنامہ پنجاب

میانوالی،تہرے قتل کے قیدی کوپھانسی دے دی گئی

  • میانوالی (آئی این پی )میانوالی سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے قیدی محمد ظہوراحمد کو تختہ دار پرلٹکادیاگیا ۔ سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے قیدی محمد ظہوراحمدکوالصبح تختہ دارپرلٹکادیاگیا۔مجرم کے اہل خانہ سے آخری ملاقات بھی کروادی گئی تھی۔ مجرم نے2008 میں رشتے کے تنازع پردوخواتین سمیت تین افراد کوقتل کردیاتھا ۔پھانسی سے قبل […]

  • گلشن راوی سکول میں بم کی جھوٹی اطلاع ، طلبہ میں بھگدڑ

    لاہور(آئی این پی )گلشن راوی میں بم کی جھوٹی اطلاع پر سکول کے طلبہ اور سٹاف میں خوف و ہراس پھیل گیا طلبہ میں بھگدڑ مچ گئی اور تمام طلبہ و سٹاف جان بچانے کیلئے بھاگ کھڑا ہوا ۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ کسی نامعلوم شخص نے لینڈ لائن نمبر سے فون […]

  • خواتین سے بدتمیزی ، تحریک انصاف کا فیصل آباد جلسہ ملتوی

    لاہور: (آئی این پی ) تحریک انصاف نے فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لاہور میں ہونے والے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کا نوٹس لیا ہے اور فوری طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اب […]

  • حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹو لیسکو سے 15 روز میں جواب طلب

    لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹیو لیسکو قیصر زمان سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار ٹائون شپ کے لائن سپرنٹنڈنٹ شاہد کریم نے سی ای او لیسکو کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر […]

  • پنجاب میں ہونیوالی بارش نے موسم کی حدت کو کم کردیا

    لاہور:(آئی این پی) کڑی دھوپ اور جھلسا دینے والی لُو کے بعد پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کے رنگ ڈھنگ ہی بدل ڈالے ، شہری مئی میں بہار کے مزے لوٹنے لگے ۔ سورج کی تپتی کرنوں کے راستے میں بادل حائل ہوگئے ۔ کالی گھٹا چھائی تو ہوائیں بھی […]

  • زہریلی مٹھائی کیس:وزیراعلیٰ کی سرزنش کےباوجود پولیس تحقیقات بےنتیجہ

    لیہ:(آئی این پی)31 افراد کی زہریلی مٹھائی سے موت پر کہرام برپا ہے لیکن کئی خاندان اجڑنے کے باوجود تحقیقاتی اداروں کی کارکردگی تاحال سست ہے اور اسی لئے فرانزک رپورٹ میں سیلفونائل کے بجائے کلورو فینائپر نامی زہر کی موجودگی کے انکشاف سے پولیس کے لئے تحقیقات کرنا اور مشکل ہو گیا ہے۔ پولیس […]