دوہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے فریقین سے جواب طلب لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی میں دوہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے سینیٹرزکے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن،ریٹرننگ افسر اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی،درخواست […]
خبرنامہ پنجاب
دوہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے فریقین سے جواب طلب
-
عابد باکسر نے اپنی جان بچانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
عابد باکسر نے اپنی جان بچانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا لاہور: (ملت آن لائن) جعلی پولیس مقابلوں سے شہرت پانے والے عابد باکسر نے اپنی جان بچانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے درخواست پر آئی جی پنجاب اور ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور […]
-
میاں نواز شریف جو قربانی دے رہے ہیں بڑی قربانی ہے، جاوید ہاشمی
میاں نواز شریف جو قربانی دے رہے ہیں بڑی قربانی ہے، جاوید ہاشمی ملتان :(ملت آن لائن) مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ جب تک آئین کی بالادستی کو جج، جرنیل سیاست دان نہیں مانیں گے، تب تک ملک چل نہیں سکتا، میاں نواز شریف جو قربانی دے رہے ہیں بڑی قربانی ہے عمران […]
-
شیرو، گبھرانا نہیں! یہ زیادتیاں ہم برداشت نہیں کرینگے، مریم نواز
شیرو، گبھرانا نہیں! یہ زیادتیاں ہم برداشت نہیں کرینگے، مریم نواز لاہور :(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیرو، گبھرانا نہیں! یہ زیادتیاں نواز شریف/مسلم لیگ ن کو اور اوپر لے کر جائیں گی انشاءالّلہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی […]
-
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن: سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے گرفتار
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن: سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) نیب نے لاہور ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کو آشیانہ اقبال ہاوسنگ سوسائٹی کی 32 کنال اراضی غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ نیب لاہور کی جانب سے جاری بیان کے […]
-
مریم نواز نے لاہور میں ریڑھی سے حلوہ پوری کھائی، ہزار روپے انعام بھی دیا
مریم نواز نے لاہور میں ریڑھی سے حلوہ پوری کھائی، ہزار روپے انعام بھی دیا لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے عوامی انداز اپناتے ہوئے ریڑھی پرحلوہ پوری کھائی اور ریڑھی والے کو ایک ہزار روپے کا انعام بھی دیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے لاہورکے حلقہ این اے […]