خبرنامہ پنجاب

لیہ ، آئل ٹینکر میں آتشزدگی سے 6 دوکانیں خاکتسر

  • لیہ :(اے پی پی) لیہ میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے نتیجہ میں 6 دوکانیں جل کر خاکتسر ہو گیءں۔ پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح لیہ میں آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آتشزدگی کے نتیجہ میں […]

  • تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے 2افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جھنگ:(اے پی پی )تیز رفتار بس کے الٹ جانے سے 2افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا سے جھنگ آنے والی شالیمار بس موڑ منڈی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 25سالہ علی نواز اور20سالہ کامران موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ […]

  • گوجرہ ،ظالم باپ نے چھری کے وار سے دو بیٹوں کو قتل کردیا

    گوجرہ(آئی این پی )گوجرہ میں لرزہ خیز واردات میں باپ نے اپنے دو بیٹوں کو چھریوں کے وار کے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔گوجرہ کے نواحی علاقے تھانہ نواں لاہور کی حدودمیں ظالم باپ نے اپنے بچوں اور بیوی پر چھری سے حملہ کردیا۔ سنگ دل باپ نے چھری کے وار […]

  • طلاق یافتہ خواتین کے بچوں کو ب فارم جاری نہ کرنے پر نادرا سے جواب طلب

    لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے طلاق یافتہ خواتین کے بچوں کو “ب” فارم جاری نہ کرنے پر ریجنل ڈائریکٹر نادرا سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ہربنس پورہ کی بشریٰ کی درخواست پر سماعت کی۔ بشریٰ بی بی نے درخواست میں موقف اختیار […]

  • رنگ روڈ منصوبے میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کے سپیشل آڈٹ کا حکم

    لاہور:(آئی این پی ) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے رنگ روڈ کے منصوبے میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا ۔ پی اے سی نے 2005 سے 2015 تک رنگ روڑ منصوبے کے سپیشل آڈٹ کا حکم دیدیا ۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین میاں […]

  • سرگودھا میں 6 افراد کے قاتل کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا

    سرگودھا:(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ جیل میں 6 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سرگودھا کی ڈسٹرکٹ جیل میں مجرم اصغرعلی کو پھانسی دے دی گئی، مجرم نے 2009 میں خوشاب کے علاقے نوشہرہ میں جائیداد کے تنازعے پراپنے بھائی، بھابی اور ان کے 4 بچوں کو قتل […]