خبرنامہ پنجاب

لاہور: مصری شاہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکوہلاک

  • لاہور:(آئی این پی ) پولیس کے مطابق تھانہ مصری شاہ کی حدود میں دو ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے۔ اس دوران ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا۔ پولیس کو دیکھ کر ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی۔ جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو […]

  • لاہوراورگوجرانوالہ میں پولیس کا سرچ آپریشن، 21 افراد گرفتار

    لاہور:(آئی این پی ) لاہور کے علاقے کریم بلاک اور علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے۔ شناختی دستاویزات کی عدم دستیابی پر 9 افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ گوجرانوالہ […]

  • گرمی کی شدت میں اضافہ ‘ پنجاب بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ بھی شروع ہوگئی

    لاہور(آئی این پی)گر می کی شدت میں اضافے کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ بھی شروع ہو گئی ‘ بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 جبکہ چھوٹے شہروں میں 12گھنٹے تک بڑھادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے […]

  • اسلام آبادمیں سرچ آپریشن،20 مشتبہ افراد گرفتار

    اسلام آباد:(آئی این پی)اسلام آباد میں پولیس اورحساس اداروں نے سرچ آپریشن کرکے 20مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا۔ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشنزکا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو ہونے والے اس آپریشن کے دوران دو سو سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی۔ گرفتارمشتبہ افراد کوتھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا زہریلی مٹھائی سے متاثرہ ہر خاندان کے ایک فرد کیلئے نوکری کا اعلان

    لیہ:(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثر ہونے والے تمام خاندانوں کے ایک ایک فرد کے لئے سرکاری نوکری کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لیہ کا دورہ کیا اور زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثرہ خاندانوں کے افراد سے ملاقات کی، اس موقع پر واقعہ میں […]

  • وزیراعلیٰ لیہ پہنچ گئے:زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالوں کے ورثا سےاظہارتعزیت

    لیہ:(اے پی پی) زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں پر ورثا سے تعزیت کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب لیہ پہنچے ۔ ورثا نے نشتر ہسپتال ملتان اور ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے ڈاکٹروں کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے ، بیشتر متاثرین کا وزیر اعلیٰ کی ملاقات سے روکے جانے پر پنڈال کے باہر احتجاج ، […]