خبرنامہ پنجاب

ملتان ،پہلی بیوی کو بغیر بتائے نکاح پر نکاح مہنگا پڑ گیا،شوہر کو جیل کی سیرکرادی گئی

  • ملتان (آئی این پی ) ملتان میں پہلی بیوی کو بغیر بتائے نکاح پر نکاح کرنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا۔پہلی بیوی نے رشتے داروں کے ساتھ شادی کی تقریب پر دھاوا بول کر دوسری شادی کے خواہش مند شوہر کو حوالات کی سیر کرا دی۔ چوک کمہاراں والا کا اللہ رکھا سج دھج کر […]

  • گوجرانوالہ،حلوہ پوری کھانے سے پانچ بچے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

    گوجرانوالہ(آئی این پی )مضر صحت حلوہ پوری کھانے سے پانچ بچوں کی حالت غیر ہو گئی،ایک بچے اور چار بچیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ گلشن کالونی میں مضر صحت حلوہ پوری کھانے سے پانچ بچوں ڈیرھ سالہ علی حسین،چارسالہ مافیہ،چھ سالہ ایمن […]

  • اقوام متحدہ مشن کے نام پر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والا گروہ راولپنڈی سے گرفتار

    اسلام آباد:(آئی این پی) اقوام متحدہ کے جنگی مشن کے نام پر جعلی کاغذات بنا کر لوگوں کو بیرون ملک بھیجوانے والا گروہ پکڑا گیا۔ ایف آئی اے نے راولپنڈی کے علاقے فیض آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 3 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر کے اقوام متحدہ کے جعلی ایگریمنٹ لیٹر اور جنگی مشن کے […]

  • راجن پور، بیٹے کی فائرنگ سے سوتیلا باپ جاں بحق ، ماں زخمی

    راجن پور: (آئی این پی) راجن پور میں بیٹے کی فائرنگ سے سوتیلا باپ جاں بحق ، سگی ماں زخمی ، ملزم آصف کو والدہ کی تیسری شادی کرنے کی رنجش تھی ۔ بیٹے کو ماں کی تیسری شادی کا رنج ، فائرنگ کرکے سوتیلے باپ کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے ماں شدید زخمی […]

  • پی ٹی آئی جلسے کے بعد مال روڈ پر ٹریفک بحال

    لاہور :(آئی این پی) تحریک انصاف کے جلسے کے بعد مال روڈ پر ٹریفک بحال کر دی گئی ۔ اتوار کے روز جلسے کی وجہ سے مال روڈ کو اکثر جگہ سے کنٹینرز ، خاردار تاریں اور لوہے کی چادریں لگا کر بند کر دیا گیا تھا جن کو جلسے کے بعد ہٹا دیا گیا […]

  • فیصل آباد: مضر صحت دودھ پینے سے 120 افراد کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

    فیصل آباد:(آئی این پی) مراد آباد میں دودھ کی دکان کا افتتاح ہوا۔ اس موقع پر دکان کے مالک کی جانب سے دودھ سوڈے کی سبیل لگائی گئی۔ سبیل میں دودھ پینے سے سو سے زائد شہریوں کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرہ افراد میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔ متاثرہ افراد […]