خبرنامہ پنجاب

تحریک انصاف کے جلسے میں آف شور کمپنیوں والے لوگ بیٹھے تھے: رانا ثناء اللہ

  • لاہور:(آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے فیصل آباد میں ہونے والے جلسے میں سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ آف شور کمپنیوں کی بات کرنے والے عمران خان کے دائیں بائیں انہی کمپنیوں والے لوگ بیٹھے تھے۔ […]

  • راولپنڈی ، کھنہ پل کے قریب ایک ہی یوٹیلیٹی اسٹور میں تیسری مرتبہ ڈکیتی

    راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں کھنہ پل کے قریب ایک ہی یوٹیلیٹی اسٹور میں تیسری مرتبہ ڈکیتی ،4مسلح ڈاکوعملے کو یرغمال بنا کر3 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے،حدود کے تنازع پر تھانہ صادق آباد اور کھنہ پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کھنہ پل جلیبی چوک […]

  • حکومتی دعوے دھرے کے دھرے ،شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ8، دیہات میں 12گھنٹوں تک پہنچ گیا

    اسلام آباد (آئی این پی)سورج کے آنکھیں دیکھاتے ہی ملک بھر میں بجلی بحران شدید ہو گیا،حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ8جبکہ دیہات میں 12گھنٹوں تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق گرمی کی لہر آتے ہی بجلی بحران شدت اختیار کرگیا۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق بجلی کا شارٹ فال […]

  • مسلم لیگ کی حکومت چور دروازے سے نہیں آئی:شیخ آفتاب

    ٹیکسلا( آئی این پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت چور دروازے سے نہیں آئی،مخالفین جتنا چاہیں واویلا کر لیں ان کے پروپیگنڈوں سے حکومت جانے والی نہیں،ہر محاذ پر ڈٹ کر مخالفین کا مردانہ وار مقابلہ کریں گے،جمہوریت کی بقا کے لئے نواز شریف […]

  • پاناما لیکس: پی ٹی آئی کل لاہور میں میدان لگائےگی

    لاہور:(اے پی پی) پاناما لیکس کا ہنگامہ ، پی ٹی آئی کل لاہور میں میدان لگائے گی، چیئرنگ کراس پر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، کپتان شام کو جائزہ لینے پہنچیں گے ، لبرٹی سے ریلی بھی نکلے گی ۔ تحریک انصاف کی چیئرنگ کراس پر تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، آج شام […]

  • پی ٹی آئی کی فلم مالک پر پابندی کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

    لاہور:(اے پی پی) اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو فلم کی نمائش پر پابندی کا اختیار نہیں ، تحریک انصاف نے فلم مالک پر پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ فلم مالک پر پابندی کے خلاف تحریک انصاف عملی طور پر میدان میں آ گئی ۔ پنجاب اسمبلی میں […]