خبرنامہ پنجاب

لاہور گلشن اقبال میں سرچ آپریشن میں 14افراد زیرحراست

  • لاہور(آئی این پی)لاہور پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چودہ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر پولیس نے لاہور کے علاقے گلشن اقبال میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران شناختی کوائف نا مکمل ہونے پرچودہ مشکوک افراد کو حراست میں لے […]

  • وڈیو فوٹیج جیل منتقلی سے پہلے ایف آئی اے افسر نے بنائی، ملزم خالد شمیم

    راولپنڈی:(آئی این پی )ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں ملوث خالدشمیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے بیان پر مشتمل وڈیو فوٹیج اڈیالہ جیل منتقلی سے قبل مقدمے کے تفتیشی افسر شہزاد ظفر نے اپنے موبائل فون کے ذریعے ایف آئی اے سیل میں بنائی- تفتیشی افسر نے12 مختلف […]

  • خالد شمیم وڈیو، اڈیالہ جیل کی نرالی زندگی میں پیسے سے ہرکام ممکن

    اسلام آباد: (آئی این پی ) اڈیالہ جیل سے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم خالدشمیم کی وڈیولیک ہونے کے بعد حساس اداروں نے اپنی ابتدائی رپورٹ مکمل کرلی اور اڈیالہ جیل کے ناقص انتظامات کوسیکیورٹی رسک قراردے دیا۔ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ جیل کے اندر قید خطرناک دہشتگرد اور اغوا برائے […]

  • رحیم یارخان میں زہریلا کھانا کھانے سے 40 افراد کی حالت غیر

    رحیم یارخان: (آئی این پی ) خان ویلا میں شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 40 افراد کی حالت غیرہو گئی۔ رحیم یار خان کے علاقے خان ویلا کی بستی ظفر آباد میں شادی کی تقریب میں زہریلے چاول کھانے سے خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری […]

  • فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن کینال روڈ پر سڑک کنارے سوئے 3 افراد قتل

    فیصل آباد : (آئی این پی ) فیصل آباد میں سڑک کنارے سوئے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، تینوں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ، لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دی گئیں ، پولیس نے واقعہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا ۔ […]

  • لاہور: ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

    لاہور: (آئی این پی )لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ باپ اور دوسرا بیٹا زخمی ہو گئے ، دو بہنیں حادثے میں محفوظ رہیں ۔ گھر کی چھت ہی مکینوں پر موت بن کر آگری ، دیکھتے ہی دیکھتے ہنستا بستا گھر کھنڈر […]