خبرنامہ پنجاب

لاہور: انتظامیہ نے ن لیگ کو بھی ریلی کی اجازت دینے سے انکارکردیا

  • لاہور:(اے پی پی)مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام وفاقی وزیر کامران مائیکل یکم مئی کو لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا یہ ریلی وزیراعظم نواز شریف کی حمایت میں نکلنا تھی مگر ضلعی انتظامیہ نے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر ریلی کی اجازت سے انکار کر دیا ۔ ضلعی انتظامیہ کا […]