خبرنامہ پنجاب

نیپرا نے 747 میگاواٹ کے گدو پاور پلانٹ کے ٹیرف کی منظوری دے دی

  • لاہور(آئی این پی) نیپرا نے 747 میگاواٹ کے گدو پاور پلانٹ کے ٹیرف کی منظوری دے دی ۔ذرائع کے مطابق نیپرا نے گدو پاور پلانٹ کے ٹیرف کی منظوری 30 سال کیلئے دی ہے جبکہ منصوبے کی لاگت میں ساڑھے چار ارب روپے کا اضافہ مسترد کردیا ہے۔ نیپرا نے منصوبے کی لاگت 79 کی […]

  • ینگ ڈاکٹر ز نے بھی 11مئی کو حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

    لاہور(آئی این پی) ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے)نے بھی 11مئی کو حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیاجبکہ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے دوران پنجاب بھر میں ڈاکٹرز او پی ڈیز اور ایمرجنسی وارڈز بند کریں گے اور جیل روڈ پر جمع ہو کر جی او آر کی جانب مارچ […]

  • پنجاب میں صاف پانی کے منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں:شہبازشریف

    لاہور (آئی این پی )وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں صاف پانی کے منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں، دو ہزار سترہ تک پنجاب کی اکثریتی آبادی تک پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ہدف پورا کرلیا جائیگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں صاف پانی پراجیکٹ پر […]

  • ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں پی ٹی آئی کے بینرز اتارنا شروع کر دیئے

    لاہور:(اے پی پی) ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں مال روڈ پر آویزاں پی ٹی آئی کے بینرز اور پوسٹرز اتارنا شروع کر دیئے ہیں ۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جلسے کے دوران مال روڈ پر بینرز اور فلیکسز لگانے کیلئے انتظامیہ اور پی […]

  • فلم “مالک ” کی نمائش پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

    لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ میں فلم مالک کی نمائش پر پابندی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فلم “مالک” پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور چیئرمین سنسر بورڈ سے 17 مئی کو تحریری وضاحت طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں فلم مالک کی نمائش پر […]

  • سرگودھا :سی ٹی ڈی کی کارروائی ، ایک دہشتگرد گرفتار

    سرگودھا :(آئی این پی ) سرگودھا میں سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کے دوران ایک مبینہ دہشتگرد کو حراست میں لے لیا ، چک 87 شمالی میں سرچ آپریشن کے دوران مبینہ دہشتگرد سہیل نے فائرنگ کر دی ۔ مقابلے کے بعد سہیل کو حراست میں لیا گیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا […]