خبرنامہ پنجاب

وزیرداخلہ امریکہ ، برطانیہ اور جرمنی کے دورے سے واپس آگئے

  • لاہور:(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان امریکہ ، برطانیہ اور جرمنی کے ڈھائی ہفتے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان پی آئی اے کی پرواز پی کے سات پانچ آٹھ کے ذریعے جمعہ کی صبح چھ بجے لاہور کے علامہ اقبال […]

  • لاہور: خاندان کے 10 افراد کی بیہوشی کے واقعہ کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

    لاہور:(آئی این پی ) ستوکتلہ کا رہائشی رب نواز اہلخانہ کے ساتھ گھر میں موجود تھا کہ ہمسائے مصطفیٰ نامی شخص نے اپنے ساتھیوں سبحان اور اکرم کے ساتھ ملکر انہیں گاڑی بیچنے کی خوشی میں شربت پلایا۔ جسے پینےکے بعد تین خواتین سمیت 10 افراد بہوش ہو گئے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ تین […]

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

    اسلام آباد: (اے پی پی)اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 41 پیسے فی لیٹر اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم بھجوا دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 4روپے 41 پیسے، پیٹرول 3روپے، لائٹ ڈیزل ایک روپیہ 34 پیسے ، […]

  • یکم مئی کے جلسے کے لئے کارکن عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں، اعجاز احمد

    لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ یکم مئی کے جلسے کے لئے بھرپور تیاری کریں اور عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں تحریک انصاف پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے عمران خان 20سالوں سے فرسودہ نظام کی تبدیلی اور کرپٹ […]

  • دھرنے والے افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں :شہباز شریف

    صادق آباد:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنے کا شوق رکھنے والے کچھ لوگ پاکستان میں افراتفری پھیلا کر پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف صادق آباد میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے پہلے فیز کے افتتاح کے موقع پر منقعدہ تقریب […]

  • لیہ میں زہریلی مٹھائی سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا، مجموعی تعداد 31 ہو گئی

    لاہور (آئی این پی) لیہ میں زہریلی مٹھائی سے متاثرہ ایک اور شخص جناح ہسپتال لاہور میں دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج لیہ کا زہریلی مٹھائی سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا،45سالہ بشیر احمد چک […]