خبرنامہ پنجاب

تحریک انصاف نے خط لکھ دیا؛ یکم مئی کو چیئرنگ کراس پرجلسہ

  • لاہور:(اے پی پی)تحریک انصاف نے یکم مئی کو چیئرنگ کراس پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ۔ خط میں اجازت کے بجائے صرف آگاہ کرکے سیکورٹی انتظامات کے لئے کہا گیا ہے ۔ تحریک انصاف نے یکم مئی کو چیئرنگ کراس پر عمران خان کے جلسے کے لئے ڈی سی او […]

  • پنجاب کے 10 اضلاع میں چینی شہریوں کی سکیورٹی غیراطمینان بخش قرار

    پنجاب: (اے پی پی)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 10 اضلاع میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی غیر اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران کو موثر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ صوبے بھر میں جاری 79 منصوبوں سے 5 ہزار 925 چینی شہری منسلک ہیں، جن کی سیکیورٹی کے لیے 9 ہزار […]

  • لیہ،طالبعلم پراسرار بیماری کا شکار ، جسم سے سوئیاں نکلنے لگیں

    لیہ (آئی این پی ) کوئٹہ کے سولر بچوں کے بعد لیہ میں آئرن مین سامنے آگیا ، پراسرار بیماری میں مبتلا طالب علم کے جسم سے لمبی سوئیاں نکلنے لگی ۔ اس انوکھی بیماری سے ڈاکٹر بھی پریشان ہوگئے۔ پہلے کوئٹہ کے سولر بچے سامنے آئے اور اب لیہ کا آئرن مین جو جسم […]

  • راجن پور، کچہ آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی شہادت ، تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع کردیا

    راجن پور (آئی این پی )چھوٹو گینگ کے خلاف بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم نے گینگ کے سربراہ غلام رسول چھوٹو سمیت ہتھیار ڈالنے والے 13 افراد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے انکے خلاف درج مقدمات کی تفصیل طلب کر لی جبکہ آپریشن کے دوران 6 پولیس جوانوں کی شہادت پر ڈی پی او […]

  • صارفین سے اشیا کی خریداری پرٹیکس وصولی غیراسلامی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    اسلام آباد:(آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ صارفین سے اشیا کی خریداری پرٹیکس وصولی غیراسلامی ہے، ٹیکس صرف آمدن پر لگایا جاسکتا ہے، بالواسطہ ٹیکسز کا نفاذ غیراسلامی اور شرعی اصولوں کے منافی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام اسلامی نظام معیشت پرمنعقدہ سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

  • یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    اسلام آباد:(آئی این پی) یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جب کہ اس سلسلے میں اوگرا سمری کل کو وزارت پٹرولیم کو ارسال کرے گی۔ اوگرا نے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر مئی کے مہینے […]