خبرنامہ پنجاب

فیصل آباد میں باپ نے گھرکے تنازع پربیٹی، نواسی اورنواسے کوآگ لگا دی

  • فیصل آباد:(آئی این پی) چک جھمرہ میں ایک شخص نے گھر کے لیے اپنی بیٹی اور نواسے نواسی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون اور اس کے دو بچوں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، تینوں کو تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال […]

  • لاہور: بند روڈ کے علاقے میں ڈھائی سالہ بچی نالے میں گرکرجاں بحق

    لاہور:(آئی این پی) بند روڈ ملک پارک میں کمسن بچی نور فاطمہ شام چھ بجے لاپتہ ہو گئی تھی۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بچی گندے نالے میں گری ہے۔ ریسکیو ٹیم نے شک کی بناء پر رات کو سرچ آپریشن کرنے سے انکار کر دیا اور واپس چلے گئے تاہم بچی کے اہل […]

  • لیہ: زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور بچہ دم توڑ گیا، تعداد 28 ہو گئی

    لیہ: (آئی این پی)بیٹے کی پیدائش پر بانٹی جانے والی مٹھائی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جناح اسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا۔ بارہ سالہ سانول کو لیہ سے لاہور کے جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ دوسری جانب سانحے کی تحقیقات کے لئے انکوائری بورڈ کی 7 رکنی انسپکشن ٹیم لیہ […]

  • این اے 267 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو گی

    بولان:(آئی این پی) قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 267 بلوچستان کے دو اضلاع بولان اور جھل مگسی پر مشتمل ہے جبکہ 16 امیدوار میدان میں ہیں۔ مسلم لیگ ن کے خالد مگسی اور پی ٹی آئی کے سردار یار محمد رند کے درمیان انٹے دار مقابلے کی توقع ہے 165 پولنگ اسٹیشن قائم کیے […]

  • چنیوٹ میں لڑکا اسکول ہیڈ ماسٹر کو جعلی لڑکی بن کر بے وقوف بناتا رہا

    چنیوٹ:(آئی این پی) کہتے ہیں کہ جب کسی کے سر سے عشق کا بھوت اترتا ہے اور اس پر حقیقت عیاں ہوتی ہے تو عاشق کو اپنے کئے پر نہ صرف افسوس ہوتا ہے بلکہ اسے معاشرے میں شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے اور ایسا ہی ہوا بھوانہ کے علاقے میں جہاں ایک […]

  • بسوں کی کمی اور فیس میں اضافے کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا گدھا گاڑیوں پراحتجاج

    لاہور(آئی این پی) بسوں کی کمی اور فیس میں اضافے کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا گدھا گاڑیوں پر احتجاج ‘ وی سی آفس جانے کی کوشش میں سیکورٹی گارڈز سے تصادم ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز طلبہ نے بسوں کی کمی اور فیس میں اضافے کے خلاف گدھا گاڑیوں کو جمع کر […]