خبرنامہ پنجاب

لاہور ہائیکورٹ ، اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے حوالے سے چین کیساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب

  • لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے حوالے سے چین کیساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں اورنج لائن منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومت کو اگلی سماعت کے دوران چین کیساتھ ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات پیش کرنے […]

  • این اے 122 کیس ،علیم خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے این اے 122 کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں جھوٹے حلف نامے جمع کرانے سے متعلق کیس میں جواب جمع کرادیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں علیم خان نے کہا کہ سردار ایاز صادق کی درخواست […]

  • فیصل آباد: لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو گرفتار

    فیصل آباد:(اے پی پی) فیصل آباد میں لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ سرکٹ ہاؤس کے قریب لڑکی سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا […]

  • ننکانہ صاحب :زہریلا کھانا کھانے سے 3 افراد کی حالت غیر

    ننکانہ صاحب( اے پی پی )ننکانہ صاحب میں بھی زہریلا کھانا کھانے سے تین افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ننکانہ صاحب کے نواحی گاوٴں مانانوالہ میں زہریلا کھانا کھانے سے تین افراد بے ہوش ہوگئے جس کے بعد تینوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ننکانہ صاحب منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کی حالت […]

  • نندی پورپاورپلانٹ خزانے پربوجھ ؛ اضافی فیول کھپت سے بجلی پیداوارپر3ارب کا نقصان

    اسلام آباد:(اے پی پی) اربوں روپے کی لاگت سے بننے والانندی پور پاور پلانٹ قومی خزانے پر بھاری بوجھ بن گیا، اضافی فیول کھپت کے باعث جدید ترین پاورپلانٹ سے بجلی کی پیداوار پر 3 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نندی پور پاور پلانٹ سے مزیدکئی ماہ مہنگی بجلی پیداہوگی، پہلے […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس؛ متعدد امور کا جائزہ

    لاہور:(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ و ریسرچ سینٹر کے منصوبے سمیت دیگر متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ و ریسرچ […]