خبرنامہ پنجاب

لاہورسےاغوا ہونے والی لیڈی ٹریفک وارڈن بیہوشی کی حالت میں مل گئی

  • لاہور:(آئی این پی ) لاہور میں دو روز قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن کو نامعلوم افراد بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ، مقامی افراد نے ریسکیو کی مدد سے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال داخل کروا دیا ۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ کی رہائشی افرا سعید […]

  • قصور: پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ،2ڈاکو ہلاک

    قصور: (اے پی پی)قصور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ قصورکے علاقے پھول نگر میں واقع فیکٹری میں ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ سیکورٹی پر مامور سیکیورٹی گارڈ نے مزاحمت کی۔ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ […]

  • رحیم یارخان :پی پی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑامتعدد زخمی

    رحیم یارخان:(آئی این پی )رحیم یارخان میں حالیہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کی رنجش پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں جھگڑے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ خان پور یونین کونسل موضع کوٹلہ ماہی سے حالیہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ پر چیئرمین کا الیکشن لڑنے والے […]

  • لیہ :زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 27 ہوگئی

    لیہ:(آئی این پی ) لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور خاتون جناح ہسپتال لاہور میں دم توڑ گئی ، جاں بحق افراد کی تعداد ستائیس ہو گئیں ۔ لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے زہر قاتل بن گئی ۔ زہریلی مٹھائی سے متاثرہ نصرت کو دیگر پانچ افراد کے ساتھ رات گئے جناح […]

  • لاہور:اقبال ٹاؤن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 11 افراد گرفتار

    لاہور:(آئی این پی ) شہر میں دہشت گردی کے پیش نظر اقبال ٹاؤن نجف بلاک میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشکوک افراد کے خلاف مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے لوگوں کی شناخت کی گئی۔ سرچ آپریشن میں دکانداروں، موٹر سائیکل سواروں اور کار سواروں کو روک کر […]

  • لیہ ہلاکتیں، مٹھائی میں استعمال ہونے والے سلفونائل کی غیرقانونی فیکٹری کا انکشاف

    لیہ:(آئی این پی) زہریلی مٹھائی کھانے سے لیہ میں اب تک 27 قیمتی جانیں جا چکی ہیں جب کہ 49 افراد اب بھی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے جب کہ حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ مٹھائی میں سلفونائل پائی گئی جسے گھر میں ہی تیار کیا گیا تھا۔ لیہ میں زہریلی […]