خبرنامہ پنجاب

اسلام آباد ،لے پالک بیٹے کو قتل کروانے والا والداور والدہ قاتلوں سمیت گرفتار

  • اسلام آباد (آئی این پی) تھانہ رمنا پولیس نے لے پالک بیٹے کو کرائے کے قاتلوں سے قتل کروانے والے والداور والدہ کو قاتلوں سمیت گرفتار کرلیا،اسجل چوہان کو سیکٹر جی بارہ میں دو ہفتے قبل قتل کر کے اس کی لاش پھینک دی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق تھانہ رمنا میں درج اسجل چوہان […]