خبرنامہ پنجاب

لیہ: زہریلی مٹھائی کھانے والا مزید ایک بچہ جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

  • لیہ: (آئی این پی )زہریلی مٹھائی کھانے سے تین سالہ بچہ بلال گزشتہ چند روز سے زیر علاج تھا جو آج نشتر اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے بچے کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کرانے کی کوشش کی جسے ورثاء نے ناکام بنا دیا۔ ورثاء نے بچے کی لاش کو […]

  • بینکوں سے قرضے معاف کرانیوالے بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں :شہباز شریف

    خیر پور ٹامیوالی:(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج بینکوں سے قرضے معاف کرانے والے بھی احتساب کی باتیں کر رہے ہیں ، دو ہزار چودہ کے دھرنوں کا اللہ نے دھڑن تختہ کیا تھا ، آج قوم کے بچے بچے کو انتہا پسندی اور دہشت گردی کا سامنا ہے […]

  • زہریلی مٹھا ئی سے ہونیوالی ہلا کتوں کا سخت ایکشن لیا جا ئے گا: بلال یٰسین

    چوک اعظم (آئی این پی)صوبا ئی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے کہا ہے کہ زہریلی مٹھا ئی سے ہونیوالی ہلا کتوں کے سنگین واقعے کی اوپن انکوائری کا عمل متعلقہ چک میں شروع کیا جا رہا ہے،قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع، ایسے معاملے میں غفلت و کو تا ہی کے مرتکب متعلقہ حکام […]

  • تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے بعد ایف نائن پارک کچرے کے ڈھیر میں تبدیل

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے بعد ایف نائن پارک کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر سمیت پھولوں اور پودوں کا بھی نقصان ہوا، انتظامیہ ابھی تک کچرے کے ڈھیر کی صفائی نہ کرا سکی، پھولوں اور پودوں کے ہونے والے نقصان کی […]

  • ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور؛فیصل آباد کی او پی ڈیز بند

    لاہور:(آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث لاہور ، فیصل آباد اور ملتان کی او پی ڈیز بند کردی گئی ۔ ڈاکٹرز کی تلاش میں مریض دہائیاں دیتے رہے ۔ درد سے کراہتے بزرگ ، تکلیف میں مبتلا ماؤں سے لپٹے ننھے بچے اور دیگر مریض ، سب کی آنکھیں ڈھونڈ رہی ہیں […]

  • ملتان،لوہاری گیٹ میں پولیس کی کارروائی، 1100 لیٹر شراب برآمد

    ملتان(آئی این پی )ملتان پولیس نے لوہاری گیٹ کے علاقے میں بڑی کارروائی کر کے 1100 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق لوہاری گیٹ کے علاقے میں قبرسان کے قریب گھر میں چھاپہ مارا گیا۔ جہاں سے 1100 لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے […]