خبرنامہ پنجاب

پنجاب حکومت کا 500 نوجوانوں کو چینی زبان سکھانے کیلئے چین بھجوانے کا فیصلہ

  • اسلام آباد :(اے پی پی) پنجاب کی صوبائی حکومت نے 500 نوجوانوں کو چینی زبان سکھانے کیلئے چین بھجوانے کا منصوبہ بنایا ہے جو وقت کی ضرورت ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شبہاز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں نے اپنے کردار سے ثابت کیا ہے کہ پاک۔چین دوستی لازوال […]

  • تحریک انصاف (آج ) طاقت کا مظاہرہ کریگی، ایف نائن پارک میں پنڈال سج گیا

    اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف (آج ) اتوار کو اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی ،یوم تاسیس کے جلسے کے لئے ایف نائن پارک میں پنڈال سج گیا ،ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان شرکت کرینگے ، پولیس نے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ، ریڈ زون کو سیل کر […]

  • وزیراعلیٰ کی برطانیہ کے ہائی کمشنر سے ملاقات

    لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریونے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور […]

  • لیہ میں زہریلی مٹھائی نے مزید 6 افراد کی جان لے لی، جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی

    لیہ(آئی این پی )کروڑ لعل عیسن میں 3 روز قبل زہر خورانی کا باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 19 تک جا پہنچی جب کہ اب بھی کئی افراد ملتان اور فیصل آباد کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں 3 روز قبل شاہد نامی شخص نے […]

  • ملتان میں آتش بازی اور ون ویلنگ کرنے والے 16افرادگرفتار،مقدمات درج

    ملتان : (اے پی پی)ملتان میں آتش بازی اور ون ویلنگ کرنے والے 16افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔ تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم محمد نوید کو شادی کی تقریب میں آتش بازی کر تے ہوئے قابو کر لیا اور اس کے قبضہ سے 4اناز آتشی اور 2بم پٹاخے برآمد کر کے […]

  • سرگودھا میں مسیحاؤں کی لڑائی نے4 مریضوں کی جان لے لی

    سرگودھا:(اے پی پی) سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی نے 4 افراد کی جان لے لی ، ساتھی ڈاکٹر کو برطرف کیے جانے پر ینگ ڈاکٹرز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو زبردستی بند کرانے کی کوشش کی جس پر ینگ اور سینئر ڈاکٹرز کی ہاتھا پائی ہوئی، ایک […]