خبرنامہ پنجاب

پرویز رشید کرسیاں گننے کے ماہر ہیں:اسد عمر

  • اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اسد عمر نے کہا ہے کہ پرویز رشید کرسیاں گننے کے ماہر ہیں‘ ایف 9 پارک میں گن پر بتا دیں کہ کتنے لوگوں کیلئے کرسیاں لگا رہے ہیں‘ وزیر اعظم پر الزامات پی ٹی آئی نے نہیں لگائے ‘ ڈی چوک جانے کا کوئی ارادہ […]

  • قصورپولیس کا اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن،76گرفتار

    قصور:(اے پی پی )قصورپولیس نے ڈی پی او قصور سیدعلی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے76مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفروران کوگرفتار کرلیاہے۔آرپی اوشیخوپورہ ریجن کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھرمیں اشتہاریوں کی گرفتاری کے سلسلہ میں سپیشل مہم کا آغاز کیاگیاتھا، اس سلسلہ میں قصورپولیس نے گزشتہ تین روز کے […]

  • لاہور:ایل ٹی سی بس نے دو بھائیوں کو کچل ڈالا،ایک موقع پر جاں بحق ،دوسرا زخمی

    لاہور:(آئی این پی )لاہور کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ایل ٹی سی بس نے سڑک عبور کرنیوالے دو بھائیوں کو کچل دیا۔ جس کے باعث 25 سالہ عدنان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ فہد کو شدید زخمی حالت میں میوہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے دونوں بھائی سامان کی […]

  • آج کا پاکستان پرامن ترقی یافتہ اورمعاشی طورپر مستحکم ہے: شہباز شریف

    لاہور:(اے پی پی) وزیراعلٰی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان پرامن، محفوظ، ترقی یافتہ اور معاشی طورپر مستحکم ہے ۔ ایوان وزیراعلٰی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ […]

  • لیہ: زہریلی مٹھائی کھانے والے مزید چار افراد دم توڑ گئے

    لیہ :(آئی این پی) لیہ میں بچے کی پیدائش پر زہریلی مٹھائی کھانے والے مزید چار افراد نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی ۔ لیہ کی تحصیل کہروڑ لعل عیسن میں بچے کی پیدائش پرزہریلی مٹھائی تقسیم کی گئی جس کو کھاتے ہی […]

  • سرگودھا:مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

    سرگودھا:(اے پی پی)سرگودھا میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور تین فرار ہوگئے،جبکہ حافظ آباد میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے ماں بیٹی زخمی ہوگئیں۔ سرگودھا میں تھانہ کوٹ مومن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو رہا […]