خبرنامہ پنجاب

اعتزازارب پتی، سراج الحق غریب سینیٹر؛ ڈارکوبیٹے نے11کروڑکا قرض حسنہ دیا

  • اسلام آباد:(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے بعد اراکین سینیٹ کے گوشواروں کی تفصیلات بھی جاری کردیں جس کے تحت اعتزاز احسن ارب پتی اور سراج الحق غریب ترین سینیٹر نکلے جبکہ وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید کے پاس ذاتی گھر ہے اور نہ گاڑی۔ جاری کردہ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی8 کروڑ 94 […]

  • لاہور: تیزرفتار کار کی موٹرسائیکلوں کو ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

    لاہور:(آئی این پی)لاہور میں فورٹریس اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے ، واقعہ میں راہ گیر بھی زخمی ہو گیا ، ڈرائیور کو ساتھی لڑکی سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب […]

  • ساہیوال: کولڈ اسٹور میں گیس لیکج، 150 سے زائد افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل

    ساہیوال:(آئی این پی) شہر کے پوش علاقہ کوٹ خادم علی شاہ میں کولڈ اسٹور کا سلنڈر پھٹنے سے امونیا گیس پورے علاقے میں پھیل گئی جس سے 150 سے زائد افراد بے ہوش ہو گئے۔ متاثرہ افراد کو مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیموں نے اسپتال منتقل کیا۔ واقعے کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال میں […]

  • اسلام آباد: تحریک انصاف کی ریلی کپتان کی کارکنوں سے یوم تاسیس میں شرکت کی اپیل

    اسلام آباد:(آئی این پی) جنونیوں کا خون گرمانے کیلئے جلسے سے پہلے تحریک انصاف کی ریلی۔ نوجوانوں کا جوش و خروش دیدنی۔ عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ہوا جس میں پاناما لیکس پر وزیراعظم کے چیف جسٹس کو خط اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ تحریک انصاف کی کار اورموٹر […]

  • آرمی چیف کا احتسابی عمل پنجاب اسمبلی میں خراج تحسین کی قرارداد جمع

    لاہور(اے پی پی) تحریک انصاف نے جنرل راحیل شریف کے آرمی کے ادارے سے احتساب کے آغاز پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی ادارے بھی اس احسن قدم کی تقلید کریں ۔ پنجاب اسمبلی لاہورمیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی […]

  • کچا جمال :سرچ آپریشن جاری ڈاکوئوں کے ٹھکانوں پرشیلنگ جاری

    کچا جمال:(اے پی پی)کچا جمال میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے ، ہتھیار نہ پھینکنے والے ڈاکو مزاحمت کر رہے ہیں ۔ ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ، سون میانی کے علاقے میں غیر اعلانیہ کرفیو لگا دیا گیا ہے ۔ ایک شور برپا تھا چھوٹو کا لیکن سیکورٹی فورسز […]