لاہور (آئی این پی ) لاہور میں جن نکالنے کے نام پر جعلی عامل لڑکی کی جان کے درپے ہوگیا، لڑکی پر ڈنڈے برسائے ، بال کھینچے ، حالت غیر ہونے پر جعلی عامل فرار ہوگیا ، لڑکی کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ جعلی عامل انسانی زندگی سے کھیلنے لگے، پولیس نے آنکھیں بند […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور:جعلی عامل جن نکالنے کیلئے لڑکی پر وحشیانہ تشدد،ڈنڈے برسانے
-
رحیم یارخان ،ظالم وڈیرے نے چوری کے شبے میں چار لوگوں کے پیر کھولتے تیل سے جلا ڈالے
رحیم یار خان(آئی این پی ) رحیم یار خان کے گاؤں چک 153 پ میں بااثر زمیندار نے نوعمر لڑکی سمیت 4 افراد کو چوری کے الزام میں سزا کے طور پر کھولتے ہوئے تیل کے اوپر چلنے پر مجبور کیا۔ چند دن قبل زمیندار کے گھر سے زیورات اور پیسے چوری ہوئے۔ زمیندار نے […]
-
زمین سے آج محبت کا عالمی دن
لاہور:(آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے ، اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنا ہے ۔ درخت لگائیں ، زمین بچائیں آج ارتھ ڈے ہے، 193 ممالک کے ساتھ فیس بک پر بھی آج ارتھ ڈے منا یا جا […]
-
چھوٹوگینگ کےہتھیارنہ ڈالنےوالے کارندوں کیخلاف آپریشن جاری
راجن پور:(آئی این پی)راجن پور کے کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کے ہتھیار نہ ڈالنے والے کارندوں کیخلاف آپریشن جاری ہے ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ بیس کے قریب ڈاکو تاحال کچا جمال میں موجود ہیں،غلام رسول عرف چھوٹو اور اس کے ساتھیوں سے تحقیقا ت کے لئے پانچ رکنی جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم […]
-
گوجرانوالہ :آٹومارکیٹ میں آتشزدگی، دکانیں جل کر خاکستر
گوجرانوالہ:(آئی این پی)گوجرانوالہ میں آٹو مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، دس دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رات گئے گوجرانوالہ میں نوشہرہ ورکاں میں آٹو مارکیٹ میں آگ لگ گئی،جس سے دس دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھی جل کر راکھ […]
-
چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں پولیس کی خامیوں کا جائزہ لینے کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
لاہور:(آئی این پی) پنجاب حكومت نے چھوٹو گینگ كے خلاف آپریشن میں پولیس كی كاركردگی اور خامیوں كا جائزہ لینے كے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ محكمہ داخلہ پنجاب كی جانب سے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم كا نوٹی فیكشن جاری كر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈی پی او راجن […]