خبرنامہ پنجاب

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

  • لیہ:(آئی این پی)کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شامل ہیں۔ لیہ کے نواحی علاقے کروڑلعل عیسن میں زیریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک […]

  • چھوٹو گینگ کا سرغنہ غلام رسول اسلام آباد منتقل

    اسلام آباد:(آئی این پی)ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے علاقے کچے میں پاک فوج کے سامنے غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈالنے والے چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول کو آج اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزم غلام رسول سے حساس اداروں کی تفتیش جاری ہے۔ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ:سابق صدرآزاد کشمیر کے بیٹے کی درخواست ضمانت خارج

    اسلام آباد: (اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ جس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور محسن اختر کیانی شامل ہیں، نے سابق صدر آزاد کشمیر کے بیٹے راجہ بابر ذوالقرنین کے خلاف کارکے رینٹل پاور کیس کی سماعت کی۔ نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر مظفر عباسی عدالت میں پیش […]

  • پارلیمانی سطح پر روابط پاکستان اور روس کے مابین مضبوط تعلقات کی بنیاد بن سکتے ہیں:ایازصادق

    اسلام آباد :(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمانی سطح پر روابط پاکستان اور روس کے مابین مضبوط تعلقات کی بنیاد بن سکتے ہیں، پاکستان اور روس میں تجارتی و معاشی شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات ہیں جو دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کے حصول میں سنگ […]

  • نیب نے جنوبی پنجاب میں بیورو کریسی کیخلاف بھی تحقیقات شروع کردی

    ملتان(آئی این پی)نیب نے سیاسی، تجارتی شخصیات کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب کی بیورو کریسی کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بلاامیتاز احتساب کو بہتر بنانے کے عمل کو تیز کرتے ہوئے نیب نے جنوبی پنجاب کی سیاسی، سماجی، تجارتی شخصیات کے ساتھ ساتھ بیورو کریسی کی جانچ پڑتال شروع […]

  • احتساب سے متعلق آرمی چیف کی ڈکٹیشن پر سب کوغور کرنا چاہیے، خورشید شاہ

    لاہور:(اے پی پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے کرپشن سے متعلق ڈکٹیشن دے دی ہے اور اب ہم سب کو سر جوڑ کر اس پر غور کرنا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاناما لیکس کو کسی سیاسی جماعت نے نہیں اٹھایا بلکہ یہ ایک […]