لاہور (آئی این پی) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت سرکار کی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کھل کر بے نقاب ہو چکیں۔ بلوچستان، سندھ سمیت دیگر علاقوں میں ہونیو الی تخریب کاری و دہشت گردی میں ہندوستان ملوث ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی […]
خبرنامہ پنجاب
بھارت سرکار کی پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کی سازشیں کھل کر بے نقاب ہوچکیں:حافظ سعید
-
ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد:(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے تحت حق رائے دہی کے حامل افراد کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ […]
-
فیروزوالہ: جعلی پیر کا جن نکالنے کے بہانے لڑکی پر تشدد
فیروزوالہ:(آئی این پی)فیروزوالہ سگیاں کے علاقہ میں جعلی پیر نے جواں سالہ لڑکی کو جن کا سایہ دور کرنے کے لئے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ جعلی پیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی پر ڈنڈوں کی برسات کر دی جس سے لڑکی شدید زخمی ہو گئی اور جسم پر تشدد کی وجہ سے […]
-
کچے میں علیحدگی پسند تنظیموں کیخلاف آپریشن جاری
کچا جمال:(آئی این پی)چھوٹو گینگ کے خاتمہ کے بعد سکھانی گینگ ، لنڈ گینگ ، پٹ عمرانی گینگ فراریوں اور علیحدگی پسند بلوچ تنظیموں کے لوگ پاک فورسز کے ساتھ مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔ گزشتہ روز کچہ جمال کے علاقے سے چھوٹو گینگ نے اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ گرفتاری دیدی […]
-
ملتان، لوہاری گیٹ میں پولیس کا چھاپہ، آتشبازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار
ملتان (آئی این پی )ملتان کے علاقے لوہاری گیٹ میں پولیس نے چھاپہ مار کر آتشبازی کا سامان قبضے میں لے لیا جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتارکر لیا گیا۔ اندرون ملتان کے علاقے لوہاری گیٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں مالیت کا آتشبازی کا سامان قبضے میں لیکر ملزم بلال کو گرفتارکر […]
-
تاریخی عمارتوں کی سکیورٹی ، لاہورہائیکورٹ نے اقدامات کی تفصیل طلب کر لی
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی عمارتوں اور عوامی مقامات کی سیکورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کے لیے درخواست پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب سے سیکیورٹی انتظامات بارے اقدامات کی تفصیلات مانگ لیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ نے علی جاوید ڈوگر کی درخواست پر […]