خبرنامہ پنجاب

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

  • ملتان:(اے پی پی)کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 25 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ لیہ کے نواحی علاقے کروڑ لعل عیسن میں شاہد نامی شخص نے بچے کی پیدائش پر خوشی میں اپنے قریبی رشتے داروں کو گھر پر دعوت دی اور مٹھائی […]

  • انٹرنیٹ پر ایک ارب کا فراڈ کرنے والا اشتہاری سیالکوٹ سے گرفتار

    فیصل آباد: (آئی این پی ) سائبر کرائم ایف آئی اے کی ٹیم نے انٹرنیٹ پرایک ارب روپے کا فراڈ کرنے کے مقدمے میں ملوث اشتہاری ملزم کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد اور دیگر شہروں میں انٹرنیٹ پر فراڈ کے مقدمے میں ملوث لیاقت علی ولد اللہ دتہ کو ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر […]

  • شاعر مشرق علامہ اقبال کی 78 ویں برسی

    لاہور(آئی این پی ) 21 اپریل ایک ایسی شخصیت کے اِس دنیا سے رخصت ہونے کا دن کہ جس کے خواب کے باعث آج ہم ایک آزاد ملک کے شہری کہلاتے ہیں ، مصور پاکستان شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 78 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے ۔ علامہ اقبال 9 نومبر 1877 […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی کراچی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت

    لاہور :(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن میں انسداد پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی نے فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں […]

  • پاکستان یورو ایشیائی ریاستوں کے مابین روابط کے فروغ کی حمایت کرتا ہے:ایاز صادق

    اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان یورو ایشیائی ریاستوں کی قانون ساز اداروں کے مابین روابط کے فروغ کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ رکن ممالک کے مابین عوامی سطح پر رابطوں اور تجارتی و ثقافتی وفود کے تبادلوں کے ذریعے خطہ […]

  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں وزارت کیڈ کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ

    اسلام آباد(آئی این پی)پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا آگا ہ کیا گیا ہے کہ پمزانتظامیہ کی جانب مالی اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے سے46کروڑ کی نجی اکاونٹ میں رکھے گئے، وزارت سوشل ویلفیر اور خصوصی تعلیم کے اپنے ایک دفتر کی تعمیر کے لئے سب سے کم بولی دینے والے کو نظر […]