اسلام آباد:(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے منصفانہ حل سے دنیا میں قیام امن میں مدد ملے گی،اسلام امن کا مذہب ہے‘ پاکستان خطہ اور ہمسایہ ممالک میں بہتر حالات کی امیدیں رکھتا ہے‘ سلامتی کونسل میں او آئی سی کی نمائندگی سے اقوام متحدہ […]
خبرنامہ پنجاب
عالمی امن کو یقینی بنانے کے لئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا منصفانہ حل ناگزیر ہے:ممنون حسین
-
سزائے موت کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ،پھانسی 26اپریل کو ہوگی
لاہور :(اے پی پی )ڈسڑکٹ سیشن جج لاہور نے قتل کے جرم میں سزائے موت کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق مغل پورہ کے رہائشی ندیم نے 2006 ء میں اپنے مخالف مغل پورہ کے رہائشی محمد شوکت کو قتل کر دیا تھا۔ مجرم کو2011 ء میں قتل کے […]
-
سرکاری حج سکیم کے تحت پہلے دو دنوں میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوئیں
اسلام آباد:(اے پی پی) سرکاری حج سکیم کے تحت پہلے دو دنوں میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد حج درخواستیں جمع ہوئی ہیں، قرعہ اندازی 29اپریل کو وزارت مذہبی امور میں ہو گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق 18اور 19اپریل کوملک بھر سے 8قومی بینکوں کی نامزد شاخوں میں ایک لاکھ پانچ […]
-
اسلام آباد پولیس،رینجرزاورحساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن ،6 افغان باشندے اور 25 مشکوک افراد گرفتار
اسلام آباد (آئی این پی) پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے ترنول میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 6 افغان باشندے اور 25 مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا، مشترکہ آپریشن میں 400افراد کی تلاشی لی گئی۔بدھ کو رینجرز، پولیس اور حساس اداروں نے اسلام آباد میں ترنول کے مقام پر سرچ آپریشن کے دوران 400 گھروں کی […]
-
وزیراعظم کی وطن واپسی کے بارے میں ٹی وی چینلز پر جھوٹ بولنے والے کچھ شرم کریں: سعد رفیق
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ وزیراعظم کی وطن واپسی کے بارے میں ٹی وی چینلز پر جھوٹ بولنے والے کچھ تو شرم کریں۔مسلم لیگ (ن) نے کرپشن سے لتھڑے ہوئے نظام کے باوجود شفاف حکمرانی کی بہترین مثال قائم کی ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں وفاقی […]
-
پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی چور بازاری کا حل ڈھونڈ لیا
لاہور:(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی چور بازاری کا حل ڈھونڈتے ہوئے 13 سینٹر آف ایکسیلینس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور میں 13 سینٹر آف ایکسیلینس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سینٹر آف ایکسیلینس لاہورکے سرکاری اسکولوں میں قائمکئے جائیں گے، سرکاری اسکولوں میں قائم ان […]