لاہور:(اے پی پی) تحریک انصاف کے سابق وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے بنائی گئی27 رکنی سیاسی کمیٹی کے منگل کے روز بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں جہانگیر ترین، علیم خان، چوہدری سرور سمیت نصف ارکان کی عدم شرکت نے شاہ محمود قریشی کے خلاف علامتی ’’عدم اعتماد‘‘ کا اظہار کیا […]
خبرنامہ پنجاب
نفرت انگیز تقریر؛عمران اور شاہ محمود میں معاملات پہلے جیسے نہیں رہے
-
کچا جمال :آپریشن اختتامی مراحل میں داخل چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالنے کو تیار
کچا جمال:(آئی این پی) کچے کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ، چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالنے کیلئے تیار ہوگیا ، 24 مغوی پولیس اہلکاروں کے رہا ہونے کی بھی اطلاعات بھی ہیں ۔ سیکورٹی فورسز نے چھوٹو گینگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ ڈاکوؤں کے فرار کے […]
-
بھکرکے مردہ خور بھائیوں نے اپنے بال کھانا شروع کردیئے
فیصل آباد:(آئی این پی) بھکر کے رہائشی مردہ خور دونوں بھائیوں نے جیل میں بال کھانا شروع کردیئے اور دونوں بھائیوں نے نوچ نوچ کر اپنے ہی بال اکھاڑ دیئے جس کے بعد انہیں علاج کے لئے فیصل آباد کے سول اسپتال منتقل کردیا۔قبروں سے مردے نکال کر کھانے والے دونوں بھائی جیل میں اپنے […]
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری
تربیلا غازی(آئی این پی) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو کر 1481.91 فٹ پر آگئی۔ڈیم میں پانی کی آمد میں بھی اضافہ۔تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم کے شبعہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو کر […]
-
لاہورمیں سول ایوی ایشن نے دبئی جانے والی پرواز کے پروں میں ڈنٹ پڑنے کی وجہ سے روک لیا
لاہور(آئی این پی) لاہور میں سول ایوی ایشن نے دبئی جانے والی پرواز کے پروں میں ڈنٹ پڑنے کی وجہ سے روک لیا۔تفصیلات کے مطابق پرواز 776کے پروں میں ایئر پریشر کی وجہ سے ڈنٹ پڑگیا جس کے بعد سول ایوی ایشن نے شاہین ائیرلائنز کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز کو روک لیا۔انتظامیہ […]
-
لاہورسمیت پنجاب کےدیگرشہروں میں دہشت گردی کے خطرات مراسلہ جاری کردیا:وزارت داخلہ
لاہور(آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں دہشت گردی کے خطرات پر مبنی مراسلہ جاری کر دیا جبکہ جنوبی پنجاب میں سندھ سے مزید دہشت گردوں کے داخلے کا بھی خدشہ طاہر کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق منگل کے روز وفاقی وزارت داخلہ نے لاہور سمیت […]