لاہور:لیڈی ایچی سن ہسپتال میں نومولود بچے کو چوہے نے کاٹ لیا-زخمی بچے کو ڈاکٹروں نے طبی امداد فراہم کی ، بچہ چند روز قبل ہسپتال میں پیدا ہوا تھا ۔ ہسپتال کی دیوار کے ساتھ موجود گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے وہاں چوہوں اور دیگر کیڑے مکوڑوں کی بھرمار ہے ۔ چوہا اسی […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور:لیڈی ایچی سن ہسپتال میں نومولود کو چوہے نے کاٹ لیا
-
اضافی نمبر نہ ملنے پر میڈیکل کے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش
لاہور:(اے پی پی)اضافی نمبرز نہ دئیے جانے پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ سراپا احتجاج ہوگئے ، ایک طالب علم نے ٹینکی پر چڑھ کر کودنے کی کوشش بھی کی ۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے سیکنڈ ائیر کے طلبہ اضافی نمبرز نہ ملنے پر سراپا احتجاج بن گئے ۔ ایک طالب علم […]
-
پرویزمشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیکرحکومت خود سہولت کاربنی ،جسٹس مظہرعالم
اسلام آباد:(اے پی پی) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویز مشرف کوبیرون ملک جانے کی اجازت دے کرحکومت خود سہولت کاربنی لیکن پرویز مشرف بیان ریکارڈ کروا کر دوبارہ بھی باہرجاسکتے ہیں۔ جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی سربراہی میں خصوصی عدالت میں […]
-
وزارتِ پانی و بجلی نے موسمِ گرما کے لئے لوڈ مینجمنٹ کا نیا پلان تیار کرلیا
اسلام آباد (آئی این پی)وزارتِ پانی و بجلی نے موسمِ گرما کے لئے لوڈ مینجمنٹ کا نیا پلان تیار کرلیا ،لوڈ شیڈنگ کے اوقات کا تعین کرنے کے لئے ڈسٹری بیوشن کمپنیاں ریکوریز اور لاسز کی تفصیل ظاہر کریں گی۔بہتر مینجمنٹ، سسٹم میں بہتری اور پیداوار میں اضافے کے ساتھ شعبہ برقیات موسمِ گرما میں […]
-
عمران کی خواہش پر ملک نہیں چل سکتا‘انکا بڑا پن ہے وہ عمران خان کوہاتھ نہیں لگاتے:عابد شیرعلی
لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ رات اٹھ بجے کے بعد بجلی کے نرخ الگ ہو نگے ،دیہات میں اٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو گی اور بجلی کی چوری روکنے کیلئے ڈیجیٹل میٹر نصب کئے جا رہے ہیں ‘ جہاں لائن لاسززیادہ ہوں گے وہاں زیادہ لوڈشیڈ […]
-
پنجاب پبلک اکانٹس کمیٹی کو فعال نہ کرنے پر ایڈووکیٹ جنرل کا آخری موقع
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی کو فعال نہ کرنے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو جواب داخل کروانے کا آخری موقع دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار […]