نیویارک (آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اسلام آباد میں پرامن طریقے سے پارٹی کا یوم تاسیس منانے کی اجازت دی گئی ہے اور اس بارے میں عمران خان کے ساتھ پاکستان سے لندن آتے ہوئے تفصیلی بات چیت ہوئی تھی‘ وزیراعظم نواز شریف کی […]
خبرنامہ پنجاب
تحریک انصاف کو اسلام آباد میں پرامن طریقے سے یوم تاسیس منانے کی اجازت دی گئی:چوہدری نثار
-
عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (آئی این پی ) عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کے اعلان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار کی جانب سے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے پانامالیکس کے معاملہ پر رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا اعلان […]
-
قصوراسکینڈل: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک مقدمے کا فیصلہ سنادیا
لاہور:(اے پی پی) لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے قصور کے گاوں حسین خان والا وڈیوا سکینڈل کے ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزموں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ہے، اس سکینڈل کے دیگر بائیس مقدمات کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ اگست دو ہزار پندرہ میں منظر […]
-
ملک میں ذاتی مفادات کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں،شہبازشریف
لاہور:(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک حالات سے گزر رہا ہے اور ایسے وقت میں ذاتی مفادات کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔ لاہورمیں رکن قومی اسمبلی نجف عباس سیال نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کو درپیش چیلنجز […]
-
کچے میں چھوٹو گینگ کیخلاف بڑا آپریشن شروع
کچا جمال:(آئی این پی )کچے میں فورسز نے چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا آپریشن شروع کردیا ، مسلح دستوں کی ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی جاری ہے ۔ دھوئیں نے گولوں نے چھوٹو گینگ کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ۔ چھوٹو گینگ کو جان کے لالے پڑ گئے ۔ فورسز کی کچا […]
-
گوجرانوالہ: حساس ادارے اور پولیس کا سرچ آپریشن، 15 افراد گرفتار
گوجرانوالہ:(آئی این پی )دیہاتی علاقوں فرانسس آباد اور شیخوپورہ روڈ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق حراست میں لیے جانے والے افراد کے پاس کسی قسم کی شناختی […]