لاہور(آئی این پی) ملک میں دو فیصد اشرافیہ کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے 98 فیصد عوام کا مستقبل غیر محفوظ اور داؤ پر لگادیا گیا ہے ملکی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کا فوری احتساب ہونا چاہیے دولت چھپانے کے الزامات پر وزیر اعظم کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے […]
خبرنامہ پنجاب
دولت چھپانے کےالزامات پر وزیراعظم کواخلاقی طور پرمستعفی ہو جانا چاہیے:مخدوم احمد
-
جھوٹے حلف نامے؛الیکشن کمیشن کو سماعت کا اختیار ہی نہیں :وکیل علیم خان
لاہور:(اے پی پی)این اے ایک سو بائیس میں جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کا معاملہ ، علیم خان کے وکیل کہتے ہیں الیکشن کمیشن کو معاملے کی سماعت کا اختیار ہی نہیں ہے ۔ ن لیگ کے دانیال عزیز کہتے ہیں پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی جائے تاکہ پتہ […]
-
حب میں بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے 4 کارندے گرفتار
حب :(آئی این پی)حب میں سٹی پولیس کی جام کالونی میں کارروائی، بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے چار کارندے گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق حب کی سٹی پولیس نے جام کالونی کے علاقے میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے چار کارندے گرفتار کرلیے گئے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے […]
-
علیم خان کے خلاف این اے 122 بارے جعلی حلف کیس کی سماعت 25اپریل تک ملتوی
اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف این اے 122 کے حوالے سے جعلی حلف نامے جمع کرانے سے متعلق کیس کی سماعت 25اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ پیر کو کیس کی سماعت کے دوران علیم خان کے وکیل نے وکالت نامہ جمع کرادیا اور موقف […]
-
قصور،ٹریفک حاد ثات میں 3 افرادجاں بحق ہو گئے
قصور:(اے پی پی )ٹریفک کے مختلف حاد ثات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیابازارقصور کارہائشی علی احمدشاہ موٹرسائیکل پر گھرواپس جارہاتھا کہ رائیونڈ روڈبھٹی انٹرنیشنل ہسپتال کے قریب تیزرفتار ٹریکٹرٹرالے کیساتھ موٹر سائیکل ٹکرایا جس کے نتیجہ میں علی احمد شدید زخمی ہوگیا اورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے […]
-
قصورپولیس کاسرچ آپریشن ‘13ملزمان گرفتار
قصور:(اے پی پی )ڈی پی اوقصورسیدعلی ناصررضوی کی ہدایت پر قصورپولیس نے پتوکی اور چونیاں سرکل کے متعدد دیہات میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران پولیس نے 13ملزمان کو گرفتار اور ان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت چونیاں اورپتوکی سرکل کے علاقوں کنگن پور ٹاؤن‘ قائم […]