اسلام آباد:(اے پی پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے ملکی معیشت کو دستاویزی بنانے کیلیے آئندہ مالی سال 2016-17کے وفاقی بجٹ میں نان رجسٹرڈ تاجروں وکاروباری یونٹس کے ساتھ تجارت کرنے پر جرمانے عائد کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف […]
خبرنامہ پنجاب
نان رجسٹرڈ فرمزکیساتھ تجارت کرنے پرجرمانے عائد کرنے پرغور
-
چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کا 21 واں روز، تمام داخلی اورخارجی راستے سیل
راجن پور:(اے پی پی)غلام رسول عرف چھوٹو اور اس کے گینگ کے خلاف آپریشن 21ویں روز بھی جاری ہے اور پاک فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے کچے کے تمام داخلی اور خارجہ راستوں کو سیل کردیا ہے۔ راجن پور کے کچے کے علاقے میں پاک فوج کے اہلکار چھوٹو گینگ کے خلاف پیش قدمی […]
-
میٹروٹرین دیگر منصوبوں کے مخالفوں کا ہر محاذ پر مقابلہ کرینگے : شہباز شریف
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ میاں محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس مےں پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اےنڈ ٹرےڈکی تنظےم نواور اصلاحات کے بارے مےں مختلف تجاوےز کا جائزہ لےا گےا۔ وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے مےں سرماےہ کاری کا فروغ اور معےشت کو […]
-
ملتان، ڈکیتی کی کوشش، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی
ملتان (آئی این پی )ملتان میں چونگی نمبر نو کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ چونگی نمبر نو کے قریب ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران فش ایکوریم شوروم پر فائرنگ کر دی جس سے شوروم کے 2 ملازمین زخمی ہو گئے۔ دونوں ڈاکو […]
-
لاہور اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے، 5 ڈاکو ہلاک
لاہور /اوکاڑہ (آئی این پی ) لاہور کے علاقہ ہنجروال میں پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو جبکہ اوکاڑہ کے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔ ہنجروال کے علاقہ شادیوال میں سی آ ئی اے صدر ڈویژن پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو طالب اور صداقت […]
-
لاہور:پولیس کا داتا دربار کے اطراف میں آپریشن، 4 افراد گرفتار
لاہور:(آئی این پی)دہشتگردی اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرپولیس کی بھاری نفری نے داتا دربار اور اسکے گردونواح میں مشکوک افراد کے خلاف سرچ آپریش کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے کرایہ داروں کے کوائف کی تصدیق کے لیے بایئو میٹرک ڈیوائس کا استعمال بھی کیا۔ اس دوران پولیس نے ہوسٹلز، ہوٹلز اور گھروں […]