پنجاب پولیس کے سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) فیصل مختار نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) کی جانب سے ترتیب دی گئی دنیا کے 40 بہترین پولیس افسران کی فہرست میں اپنی جگہ بنالی۔ پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے والے امریکی ادارے آئی اے سی پی کے تحت […]
خبرنامہ پنجاب
پاکستانی پولیس افسر فیصل مختار کیلئے بین الاقوامی اعزاز
-
کرتارپور راہداری کھولنا ایک تاریخی اقدام ہے،عثمان بزدار
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرتارپورراہداری کے قیام کا سہرا تحریک انصاف کی حکومت کو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کرتارپورراہداری کھولنا ایک تاریخی اقدام ہے، اقدام پاکستان اور بھارت کے لیے خوش آئند ہے۔ سردارعثمان بزدار نے کہا کہ بابا گرونانک کے جنم […]
-
نوجوانوں کوہنرمند بنا کرروزگارکے مواقع فراہم کیے جائیں گے،عثمان بزدار
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شمالی، جنوبی وسطی پنجاب میں3 اعلیٰ معیارکی یونیورسٹیاں قائم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزادر سے نوجوانوں کے وفد نے لاہورمیں ملاقات کی۔ اس موقع پر سردارعثمان بزدار نے کہا کہ نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، نوجوانوں کو […]
-
پنجاب کے 11 اضلاع میں اینٹوں کے بھٹے بند اور 25 میں کھلے رہیں گے: نوٹیفکیشن
لاہور:(ملت آن لائن) محکمہ ماحولیات پنجاب نے صوبے کے 11 اضلاع میں اینٹوں کے بھٹے بند رکھنے اور 25 اضلاع میں کھولے رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمہ ماحولیات پنجا ب نے ماحولیاتی آلودگی پر کنٹرول کرنے اور اسموگ کا سدباب کرنے کے لیے پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے اینٹوں کے بھٹوں کو 30 […]
-
لاہور میں دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ
لاہور:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت شہر میں جلسے جلوس پر پابندی ہوگی۔ مقامی انتظامیہ نے […]
-
عوامی خدمت کے سوا ہمارا کوئی اور ایجنڈا نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عام آدمی کا معیارزندگی بہترکرنے کے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے مختلف شہروں سے آئے شہریوں نے ملاقات کی، لوگوں سے مصافحہ کیا اورمسائل سنے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کمزور […]