مظفر گڑھ:(آئی این پی)واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں پیش آیا۔ جہاں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد کی طبعیت خراب ہو گئی۔ جنھیں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لایا گیا، جہاں طبی عملے کی قلت کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا جبکہ 5 […]
خبرنامہ پنجاب
مظفر گڑھ: مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد بیہوش، اسپتال منتقل
-
واپڈا ہائیڈل ٹیرف میں اضافے کے لئے نیپرا کو ضمنی ٹیرف پٹیشن دائر کریگی
اسلام آباد (آئی این پی) واپڈا نیٹ ہائیڈل پرافٹ کی مد میں رواں سال خیبرپختونخوا حکومت کو 34.2 ارب کی ادائیگی کے لئے ہائیڈل ٹیرف میں اضافے کے لئے نیپرا کو ضمنی ٹیرف پٹیشن دائر کرے گی۔ ذرائع کے مطابق واپڈا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ 7.092 پر یونٹ تک ہائیڈل ٹیرف کے اضافہ […]
-
اسلام آباد انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے 24تاریخ کے جلسے کے حوالے سے گرین سگنل مل گیا
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے اسلام آباد انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے 24تاریخ کے جلسے کے حوالے سے گرین سگنل مل گیا۔وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے ساتھ بیٹھ کر تمام […]
-
چھوٹو گینگ کے سرغںہ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں
ملتان:(آئی این پی) راجن پور میں چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈالے گا تو صرف اور صرف پاک فوج کے سامنے اور چوہدری نثار کو یہ یقین دہانی کرانا ہوگی کہ اسے سزا بھی پاک فوج ہی دے گی۔چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو […]
-
پنجاب حکومت نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کرکے تباہ کردیا ہے، عمران خان
لندن:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے پولیس کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کر کے اس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو تباہ کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت […]
-
پمزمیں مریضہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں مریضہ سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجتے ہوئے پولیس کو آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ہفتہ کو اسلام آباد […]