راولپنڈی (آئی این پی) ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے راولپنڈی کی کچہری کے احاطے سے انسانی سمگلنگ میں ملوث ریڈ بک میں شامل جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار خاتون غیر قانونی انسانی سمگلنگ کے دھندے میں ملوث تھی اور اس کی گرفتاری پر دس لاکھ روپے انعام بھی تھا۔ […]
خبرنامہ پنجاب
ایف آئی اے نے راولپنڈی سے انسانی سمگلنگ میں ملوث جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کرلیا
-
وزیراعظم سیالکوٹ اور لاہور موٹر وے کا جلد سنگ بنیاد رکھیں گے:خواجہ آصف
سیالکوٹ (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 11ارب روپے کی لاگت سے سیالکوٹ رنگ روڈ کی تعمیر جاری ہے‘ سیالکوٹ میں 550 بستروں کا جدید ہسپتال تعمیر کیا جائیگا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے‘ وزیراعظم نواز شریف سیالکوٹ اور لاہور […]
-
پاک فوج نے راجن پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا
راولپنڈی/راجن پور (آئی این پی) پاک فوج نے راجن پور کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا‘ ڈاکوؤں کے خلاف تمام تر وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ‘ اہم مقامات پر پاک فوج کے جوانوں اور رینجرز کے دستے تعینات کردیئے گئے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
-
عوام اب کسی کو ترقی کے سفر میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے، شہبازشریف
لاہور (آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ چند عناصر ذاتی مفادات کی خاطر ترقی اور خوشحالی کے سفر کو روکنے کے درپے ہیں جبکہ عوام اب کسی کو اس سفر میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے ملاقات کی۔ […]
-
لاہور: 16 سالہ لڑکی کی ہوٹل کی چھت سےخودکشی
لاہور(اے پی پی)ڈی جی خان کی رہائشی 16 سالہ لڑکی نے لاہور میں ایجرٹن روڈ پر واقع ہوٹل کی چھٹی منزل سے کود کر خودکشی کر لی ۔ ایجرٹن روڈ پر واقع ہوٹل میں ڈی جی خان کی فیملی گزشتہ دو روز سے قیام پزیر تھی ۔ 16 سالہ لڑکی لاریب کا اپنے والدین سے […]
-
آپریشن بند نہ کیاتو یرغمال اہلکاروں کو مار دینگے، چھوٹو گینگ
لاہور:(اے پی پی) چھوٹو گینگ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ہمارے ساتھ نرمی نہ برتی گئی اور مذاکرات نہ کیے گئے تو یرغمالی پولیس والوں جن میں 2 تھانیدار بھی شامل ہیں کو ہلاک کردیا جائیگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اپیل کرتے ہوئے اس نے کہا کہ ہمیں اس مقام تک […]