راجن پور:(آئی این پی ) پولیس اور رینجرز کی جانب سے راجن پور کے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن 17ویں روز بھی جاری ہے جب کہ گینگ نے 22 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔راجن پور کے چھوٹو گینگ کے خلاف پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے اور گزشتہ روز کارروائی کے دوران دوطرفہ […]
خبرنامہ پنجاب
پولیس اور رینجرز کا 17ویں روز بھی راجن پور کے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن
-
بھوانہ، زمیندار نے محنت کش کی درجنوں بکریاں دریا میں پھینکوا دیں
بھوانہ (آئی این پی )بھوانہ میں شراب کے نشے میں دھت زمیندار سفاکی پر اتر آیا۔ کھیتوں میں داخل ہونے پر غریب محنت کش کی درجنوں بکریاں دریامیں پھینکوا دیں۔ پچاس سے زائد بکریاں مر گئیں۔ بارہ سالہ لڑکے کو بھی اغوا کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوانہ کے گاؤں اوبھان کے رہائشی […]
-
گوجرانوالہ،سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کا پولیس پر دھاوا، 5 افراد زخمی
گوجرانوالہ (آئی این پی )گوجرانوالہ میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔ ڈنڈوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، ایس ایچ او سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ واہنڈو میں پولیس سرچ آپریشن کیلئے پہنچی تو علاقہ مکینوں نے پولیس پر ہلہ بول دیا۔ پولیس اہلکاروں پر ڈنڈے […]
-
سرگودھا، سرکاری ہسپتالوں کی چوری شدہ ادویات برآمد، ملزم گرفتار
سرگودھا (آئی این پی) ایف آئی اے اور محکمہ صحت کے حکام کو اطلاع ملی کہ لاہور سمیت مختلف شہروں کے سرکاری ہسپتالوں کی ناقابل فروخت اور زائد المیعاد ادویات چوری کر کے یا مبینہ ملی بھگت سے لیبل کی تبدیلی کے بعد عام مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہیں جنہیں سرگودھا کے […]
-
لاہور ہائیکورٹ ،ایچی سن کالج میں مفت تعلیم نہ دینے پر پرنسپل اور حکومت کو نوٹس
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے ایچی سن کالج میں مفت تعلیم نہ دینے پر پرنسپل اور پنجاب حکومت کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے موقف اختیار کیا کہ آئین کے تحت ہر […]
-
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں قتل کے 2 مجرموں کوتختہ دارپرلٹکا دیا گیا
راولپنڈی:(اے پی پی)سینٹرل جیل ہری پورمیں اوراڈیالہ سینٹرل جیل میں قتل کے 2 مجرمان کو تختہ دورپرلٹکا دیا گیا۔ ہری پورکی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم امتیاز احمد کو تحتہ دارپرلٹکا دیا گیا، مجرم نے 2005 میں دوران ڈکیتی ایک شخص کو قتل کیا تھا جب کہ ہری پورمیں سزائے موت کے ایک قیدی […]