گوجرانوالہ(اے پی پی)گوجرانوالہ کے قریب لگایا جانے والا ساڑھے پانچ سو سالہ قدیم میلہ بیساکھی سکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ وسطی پنجاب کے مختلف اضلاع سے لوگ آج سارا دن ایمن آباد آتے رہے لیکن انہیں میلے کی روایتی خوشیاں نہ مل سکیں ۔ پنجاب کی قدیم روایت کے مطابق یکم […]
خبرنامہ پنجاب
گوجرانوالہ: سکیورٹی خدشات ، شہر کے باسی بیساکھی میلے کی خوشیوں سے محروم
-
لاہور: شیرا کوٹ میں ٹریفک وارڈن کا ڈرائیور پر تشدد، ناک کی ہڈی توڑدی
لاہور:(اے پی پی) ٹریفک وارڈن کی جانب سے شہریوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ شیرا کوٹ کے علاقے میں منی ٹرک کے ڈرائیور ٹریفک وارڈن کے تشدد سے زخمی ہو گیا۔ جسے سروسز اسپتال ایمرجنسی میں منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی گئی۔ طارق کے اہل خانہ کی جانب […]
-
پاکستانی معیشت میں 4.7 فیصد اضافے کا امکان ہے،آئی ایم ایف
واشنگٹن (آئی این پی) آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال پاکستانی معیشت میں مزید بہتری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت میں 4.7 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف نے عالمی مالیاتی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا کہ آئندہ مالی سال میں پاکستانی […]
-
کرپشن کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کے ورانٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (آئی این پی)سپیشل جج سنٹرل ملک نذیر احمد نے سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کے ورانٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 15مئی تک ملتوی کردی ۔بدھ کو عدالت نے فرخند اقبال کے خلاف درج کرپشن کیس کی سماعت کی تو عدالتی طلبی کے باوجود ملزم عدالت میں پیش نہ ہوا جس […]
-
پمز سمیت ملک بھر میں دل کی پیوندکاری کی سہولت موجود نہیں: بلیغ الرحمان
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کو حکومت کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ پمز سمیت ملک بھر میں اس وقت دل کی پیوندکاری کی سہولت موجود نہیں ہے،پاکستانی ثقافت کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کیلئے اس وقت پاکستان کے مختلف ممالک کے ساتھ 9 معاہدے ہیں، 2014کی پہلی سی ماہی کے […]
-
سی آئی اے پولیس نے پمزمیں مریضہ سے زیادتی کیس کے ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا
اسلام آباد:(اے پی پی) ڈیوٹی مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال میں مریضہ لڑکی زیادتی کیس میں ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ سی آئی اے پولیس نے پمز ہسپتال کے میل نرس کرشن کمار کے 7روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی درخواست کی جس پر تین […]