لاہور:(آئی این پی)ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر مریضوں کو تڑپتا چھوڑ کر سڑکوں پر آگئے ، فیصل آباد میں آئوٹ ڈور کو بند کر کے الائیڈ ہسپتال کے باہر روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ، جبکہ دور دراز شہروں سے آئے ہوئے مریض بے بسی کی تصویر بنے رہے ۔ فیصل آباد میں […]
خبرنامہ پنجاب
ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج ، آئوٹ ڈورز بند کر دیئے
-
ایف بی آر کاٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد:(آئی این پی )ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوروں کے خلاف آئندہ ہفتے سے کریک ڈاوٴن کا آغاز کیا جائے گا۔ ایف بی آر نے ٹیکس چوروں اورٹیکس نادہندگان کے خلاف شکنجہ کسنے کی تیاری کرلی ہے ،ذرائع […]
-
راجن پور :چھوٹو گینگ کیخلاف پولیس آپریشن جاری
راجن پور(اے پی پی )چھوٹو گینگ کے خلاف جاری آپریشن کے گیارہویں روز پولیس کچا جمال میں داخل ہوگئی ۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف جاری آپریشن میں پولیس کو گیارہ روز بعد کامیابی حاصل ہوئی ہے جب انہوں نے صبح تین بجے اپنے […]
-
ملتان میں فیکٹری میں گیس لیکج سے 36 مزدوربے ہوش
ملتان:(اے پی پی) نجی فیکٹری کے پلانٹ میں گیس لیکیج کے باعث خواتین سمیت 36 ملازمین بے ہوش ہوگئے۔ملتان میں قائم بسکٹ بنانے کی ایک فیکٹری میں چند روزقبل ہی نیا پلانٹ نصب کیا گیا تھا، گزشتہ روزپلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث اسے بند کردیا گیا تاہم آج صبح جب اسے دوبارہ […]
-
علاقے کو جرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنا مشن ہے،مشتاق احمد سکھیرا
راجن پور:(اے پی پی)آئی جی پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ کچے میں حکمت عملی کے تحت آپریشن ضرب آہن کو آگے بڑھا رہے ہیں، علاقے کو مستقل بنیادوں پر جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنا مشن ہے۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے ضلع راجن پور کی حدود میں کچے کے […]
-
سمیرا ملک نااہلی کیس کی سماعت ملتوی
اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے سمیرا ملک نااہلی کیخلاف نظرثانی کیس کی کارروائی ، سابق اراکین قومی اسمبلی کی تاحیات نااہلی سے متعلق لارجر بینچ کا فیصلہ آنے تک ملتوی کر دی ہے ۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سمیرا ملک نااہلی کیس کی سماعت کی ۔ سابق […]