لاہور (آئی ای پی ) لاہور میں ای ٹی ار کوٹکس فورس ے سبزہ زار میں گھر پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں م شیات برآمد کر لی جبکہ چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ اے ای ایف ذرائع کے مطابق سبزہ زار کے علاقے میں واقع ایک گھر میں بھاری مقدار میں م […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور،اے ای ایف کا سبزہ زار میں چھاپہ، بھاری مقدار میں م شیات برآمد،چار ملزما گرفتار
-
لاہور،گھریلو جھگڑے پر ساس نے بہو کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی
لاہور (آئی این پی ) لاہور میں گھریلو تنازع پر ساس نے مبینہ طور پر بہو پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ بیس سالہ مریم کا جسم 25 فیصد جھلس گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چوبرجی کیعلاقے کی رہائشی حلیمہ کا اپنی بہو مریم سے جھگڑا رہتا […]
-
لاہور،دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقہ برکی میں دیرینہ عداوت پر مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لواحقین نے واقعہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میتیں سڑک پر رکھ کر برکی روڈ بلاک کر دی۔ دوہرے قتل کا یہ واقعہ برکی کے علاقہ پنگالی گاؤں میں پیش آیا۔ […]
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
اسلام آباد:(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں […]
-
قصور،چو یاں اور کوٹ رادھا کش میں پولیس مقابلے،3ڈاکو ہلاک،2فرار
قصور:(آئی ای پی )قصور میں پولیس کی مختلف کارروائیوں میں تی ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہوگئے۔ مارے جا یوالے ڈاکو پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ قصور میں کوٹ رادھا کش کے قریب پولیس مقابلے میں مارا جا یوالا ڈاکو صابر چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ڈاکو صابر فرار […]
-
پنجاب اورسندھ میں کی مختلف جیلوں میں 4 مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا
(اے پی پی )سیالکوٹ میں مجرم فاروق نے 17 سال قبل سرگودھا میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کیا تھا:فوٹو:فائل ملتان، جھنگ، سیالکوٹ اور لاڑکانہ میں قتل کے 4 مجرمان کوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ملتان میں سزائے موت کے مجرم انوار الحق کو سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا […]